جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

’’ہم قرض میں ڈوب چکے ہیں‘‘ – کار میں زہر کھا کر ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے خودکشی کرلی

datetime 28  مئی‬‮  2025

’’ہم قرض میں ڈوب چکے ہیں‘‘ – کار میں زہر کھا کر ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے خودکشی کرلی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے زہر کھا کر اجتماعی خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر دیہرادون میں پیش آیا جہاں سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے مبینہ طور پر مالی پریشانیوں سے تنگ آکر… Continue 23reading ’’ہم قرض میں ڈوب چکے ہیں‘‘ – کار میں زہر کھا کر ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے خودکشی کرلی

قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

datetime 28  مئی‬‮  2025

قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹر کے بھائی کاکہناتھا کہ والدہ بازار جارہی تھیں،ڈاکو والدہ سے پرس چھین کر فرار ہو گئے ،پرس میں 2لاکھ 30ہزار روپے تھے ۔ حسن علی کے بھائی خرم کا مزید کہناتھا کہ واردات کرنے والے… Continue 23reading قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

پسند کی شادی کرنے والیB.Sکی طالبہ نوجوان لڑکی پر اے ایس آئی کا مبینہ تشدد

datetime 28  مئی‬‮  2025

پسند کی شادی کرنے والیB.Sکی طالبہ نوجوان لڑکی پر اے ایس آئی کا مبینہ تشدد

پتوکی (این این آئی ) پتوکی پسند کی شادی کرنے والیB.Sکی طالبہ نوجوان لڑکی پر اے ایس آئی کا مبینہ تشدد ڈی پی او قصور نے اے ایس آئی کو تھانہ سٹی پتوکی حوالات میں بند کروادیا ڈی پی او قصور کا اے ایس آئی کیخلاف سخت دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم… Continue 23reading پسند کی شادی کرنے والیB.Sکی طالبہ نوجوان لڑکی پر اے ایس آئی کا مبینہ تشدد

طوفانی بارشیں، کلاؤڈ برسٹ، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق

datetime 28  مئی‬‮  2025

طوفانی بارشیں، کلاؤڈ برسٹ، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد،پشاور(این این آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔راولپنڈی اور اسلام آباد میں آندھی اور طوفان کی وجہ سے کئی مقامات پر درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے۔ادھر پشاور میں بھی آندھی اور بارش ہوئی جس کی وجہ سے درخت اکھڑ… Continue 23reading طوفانی بارشیں، کلاؤڈ برسٹ، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق

2 کم عمر بہنوں سے زیادتی

datetime 28  مئی‬‮  2025

2 کم عمر بہنوں سے زیادتی

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں دو کم عمر بہنوں کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ کیمیکل ایگزامن رپورٹ موصول ہونے کے بعد حتمی تصدیق ہوسکے گی۔پولیس نے کہا کہ ایک بچی کی عمر 8 سال اور دوسری کی 16… Continue 23reading 2 کم عمر بہنوں سے زیادتی

چین اگلے ماہ پاکستان کو 3.7 ارب ڈالر قرض دے گا’یقین دہانی کرادی

datetime 28  مئی‬‮  2025

چین اگلے ماہ پاکستان کو 3.7 ارب ڈالر قرض دے گا’یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(این این آئی)چین نے جون کے آخر تک پاکستان کو 3.7 ارب ڈالر کے مساوی تجارتی قرضے دینے کی یقین دہانی کرا دی۔ اس میں وہ 2.4 ارب ڈالر بھی شامل ہیں جن کی ادائیگی اگلے ماہ آرہی ہے۔ چین کے اس اقدام سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو ڈبل ڈیجٹ میں رکھنے… Continue 23reading چین اگلے ماہ پاکستان کو 3.7 ارب ڈالر قرض دے گا’یقین دہانی کرادی

اداکارہ ریحام رفیق کی بولڈ ڈانس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

datetime 28  مئی‬‮  2025

اداکارہ ریحام رفیق کی بولڈ ڈانس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

لاہور (این این آئی)نوجوان پاکستانی اداکارہ ریحام رفیق کو اپنی حالیہ ٹک ٹاک ڈانس ویڈیو پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔فلم کھیل کھیل میں سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ ریحام حالیہ دنوں ایک وائرل ٹک ٹاک ویڈیو کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ریحام رفیق نے جھوم، کفارہ، جڑواں… Continue 23reading اداکارہ ریحام رفیق کی بولڈ ڈانس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستان کا فتح راکٹ سسٹم’ دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کرنے کا پیغام

datetime 28  مئی‬‮  2025

پاکستان کا فتح راکٹ سسٹم’ دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کرنے کا پیغام

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کا فتح راکٹ سسٹم دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کرنے کے واضح پیغام کے طور پر دنیا بھر میں اپنا لوہا منوا چکا ہے۔اللہ کی نصرت سے پاکستانی افواج نے حالیہ معرکہ بْنیان مَّرصْوص میں دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر دفاع وطن کی نئی تاریخ رقم کر دی۔… Continue 23reading پاکستان کا فتح راکٹ سسٹم’ دشمن کے دفاعی نظام کو تباہ کرنے کا پیغام

معروف ٹک ٹاکر غیرت کے نام پر قتل

datetime 28  مئی‬‮  2025

معروف ٹک ٹاکر غیرت کے نام پر قتل

نور پور تھل(این این آئی)ضلع خوشاب کی تحصیل نور پور تھل میں غیرت کے نام پر قتل کی ایک افسوسناک واردات میں معروف ٹک ٹاکر اقرا، جو سوشل میڈیا پر تھل کی شہزادی کے نام سے جانی جاتی تھیں، کو ان کے ہی گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس نے چند گھنٹوں… Continue 23reading معروف ٹک ٹاکر غیرت کے نام پر قتل

1 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 527