شدید برفباری: برطانیہ میں ہنگامی وارننگ جاری
لندن (این این آئی)برطانیہ کے مختلف حصوں میں شدید سردی کی لہر برقرار، محکمہ موسمیات کی برطانیہ بھر میں برف باری کی زرد وارننگ جاری۔محکمہ موسمیات کے مطابق وارننگ جمعہ تک موثر رہے گی، بالائی علاقوں میں رات کے وقت شدید برف باری کا امکان ہے۔ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کے شمالی انگلینڈ اور یارکشائر میں ایمبر… Continue 23reading شدید برفباری: برطانیہ میں ہنگامی وارننگ جاری






































