جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

ملک میں آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 28  مئی‬‮  2025

ملک میں آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں 20کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت میں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق اپریل میں ملک میں 20کلوگرام آٹا کی اوسط قیمت1642.33روپے ریکارڈ کی گئی جو مارچ کے مقابلہ میں 6.62فیصداورگزشتہ سال اپریل کے مقابلہ میں 31.86فیصدکم ہے۔رپورٹ کے مطابق مارچ میں ملک میں… Continue 23reading ملک میں آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی

آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ

datetime 28  مئی‬‮  2025

آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف نے ٹیکس بڑھانے کیلئے سخت اقدامات کی تجویز دیدی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ ٹیکس نا دہندگان کے خلاف مزید سخت اقدامات لییجائیں، ٹیکس حکام کے اختیارات کے استعمال میں اضافہ اور شفافیت لائی جائے، ٹیکس چوری روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال مزید… Continue 23reading آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ

نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی

datetime 28  مئی‬‮  2025

نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی

اسلام آباد (این این آئی)نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی جس کے تحت موبائل فون نادرا کا آن لائن دفتر بن گیا ہے۔نادرا کے آن لائن دفتر کے ذریعے اب شہری اپنے موبائل پر شناختی دستاویزات سے متعلق تمام سہولیات، نائیکوپ، پاکستان اوریجن کارڈ، ب فارم اور برتھ سرٹیفکیٹ، فیملی رجسٹریشن… Continue 23reading نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی

آج کل ذیابیطس کا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ اہم وجہ سامنے آگئی

datetime 28  مئی‬‮  2025

آج کل ذیابیطس کا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ اہم وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں ٹائپ 2 ذیابیطس ایک تیزی سے پھیلتا ہوا مرض بن چکا ہے، اور عمومی طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ چینی کا زیادہ استعمال اس بیماری کا اہم سبب ہے۔ تاہم، ایک تازہ تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ہر قسم کی چینی سے یکساں خطرہ لاحق… Continue 23reading آج کل ذیابیطس کا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ اہم وجہ سامنے آگئی

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

datetime 28  مئی‬‮  2025

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

پیرس(این این آئی)فرانسیسی فوج کے ترجمان نے کہاہے کہ اگرپاکستان نے رافیل گرایا ہے تو یہ دو دہائیوں کی آپریشنل سروس میں پہلا واقعہ ہوگا۔پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے ہاتھوں فرانس کے جدید لڑاکا طیارے رفال کی تباہی پر فرانسیسی فوج کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ پیرس میں پریس بریفنگ کے دوران… Continue 23reading پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

سلاد میں استعمال ہونے والی وہ سبزی جو نیند کو بہتر بنا سکتی ہے

datetime 28  مئی‬‮  2025

سلاد میں استعمال ہونے والی وہ سبزی جو نیند کو بہتر بنا سکتی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ کھیرا نیند کے مسائل میں کمی لانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ برطانیہ کی ایبرسٹ وِتھ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر رابرٹ نیش اور ان کے محققین کی ٹیم نے ایک تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ کھیرا Q Actin نامی ایک خاص جزو پر… Continue 23reading سلاد میں استعمال ہونے والی وہ سبزی جو نیند کو بہتر بنا سکتی ہے

جو بھی بنا اجازت حج پر گیا تو اسے ۔۔۔ امارات نے سخت ترین حکم جاری کر دیا

datetime 28  مئی‬‮  2025

جو بھی بنا اجازت حج پر گیا تو اسے ۔۔۔ امارات نے سخت ترین حکم جاری کر دیا

دبئی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کی اسلامی امور، اوقاف اور زکو کی جنرل اتھارٹی نے انتباہ کیا ہے کہ اماراتی شہری اتھارٹی کی جانب سے منظور شدہ سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج نہ کریں۔ عرب ٹی وی کے مطابق بغیر اجازت نامے سعودی عرب پہنچنے والے کسی بھی اماراتی شہری کو 50 ہزار… Continue 23reading جو بھی بنا اجازت حج پر گیا تو اسے ۔۔۔ امارات نے سخت ترین حکم جاری کر دیا

جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ ، 23 افراد زخمی ، 4 کی حالت تشویشناک

datetime 28  مئی‬‮  2025

جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ ، 23 افراد زخمی ، 4 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں 23 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے چار کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ روزنامہ امت کی رپورٹ کے مطابق، مقامی افراد نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ واقعہ تحصیل برمل کی مرکزی سڑک کے قریب اس وقت پیش آیا جب وہاں… Continue 23reading جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ ، 23 افراد زخمی ، 4 کی حالت تشویشناک

جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 28  مئی‬‮  2025

جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے سینیئر رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان کی اہلیہ، بیٹی اور کمسن بیٹے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی “آج نیوز” نے رپورٹ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ، بیٹی مریم صدیقہ، بیٹے علی اور… Continue 23reading جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا

1 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 529