پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں 23 دسمبر تک توسیع کردی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارت کے طیاروں کے لیے فضائی پابندی کی مدت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بھارتی سول اور فوجی جہازوں پر فضائی حدود کی بندش اب 23 دسمبر 2025 تک برقرار رہے گی۔

نوٹم میں کہا گیا ہے کہ تمام مسافر طیاروں اور آرمی ایئرکرافٹس کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔یاد رہے کہ پاکستان نے 23 اپریل 2025 کو بھارت کے لیے فضائی حدود بند کی تھی، جس کے باعث بھارتی ایئر لائنز کو اب تک اربوں روپے کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…