جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، وہ پاکستانی حاجی جسے حج کے دوران 5 بار دل کا دورہ پڑا

datetime 25  جون‬‮  2025

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، وہ پاکستانی حاجی جسے حج کے دوران 5 بار دل کا دورہ پڑا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )42 سالہ پاکستانی حاجی کو دوران حج پانچ مرتبہ دل کا شدید دورہ پڑا، لیکن سعودی عرب کی وزارت صحت سے منسلک ماہر طبی ٹیم نے فوری اور بروقت اقدامات کے ذریعے ان کی جان بچالی۔پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، مکہ ہیلتھ کیئر کلسٹر کے حکام نے بتایا کہ… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، وہ پاکستانی حاجی جسے حج کے دوران 5 بار دل کا دورہ پڑا

صوبائی حکومت کا یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 25  جون‬‮  2025

صوبائی حکومت کا یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کی حکومت نے نئے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر یکم محرم الحرام کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔خیبرپختوخوا حکومت کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں یکم محرم الحرام 1447ء کو عام تعطیل مرکزی روی ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند کی… Continue 23reading صوبائی حکومت کا یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان

عاصم منیر بہترین انسان اورانکی شخصیت متاثر کن ہے: ٹرمپ کی ایک بار پھر تعریف

datetime 25  جون‬‮  2025

عاصم منیر بہترین انسان اورانکی شخصیت متاثر کن ہے: ٹرمپ کی ایک بار پھر تعریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے مابین ممکنہ ایٹمی تنازعہ کو روکنے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا… Continue 23reading عاصم منیر بہترین انسان اورانکی شخصیت متاثر کن ہے: ٹرمپ کی ایک بار پھر تعریف

سندھ میں کن افراد کی سرکاری خدمات کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا؟

datetime 25  جون‬‮  2025

سندھ میں کن افراد کی سرکاری خدمات کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا؟

کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی نے بدھ کو فنانس ترمیمی بل کی بھی منظوری دی جس میں کئی شخصیات کی سرکاری خدمات کو ٹیکس سے مستثنی قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی نے اگلے مالی سال کے بجٹ کے ساتھ فنانس ترمیمی بل 26-2025 کی بھی منظوری دے دی ہے۔ اس ترمیمی بل… Continue 23reading سندھ میں کن افراد کی سرکاری خدمات کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا؟

گوجرانوالہ، بھتیجے نے کلہاڑی سے چچی کو قتل اور چچا کو زخمی کر دیا

datetime 25  جون‬‮  2025

گوجرانوالہ، بھتیجے نے کلہاڑی سے چچی کو قتل اور چچا کو زخمی کر دیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں گھر سے چلے جانے کا کہنے پر بھتیجے نے کلہاڑی کے وار کر کے چچی کو قتل اور چچا کو زخمی کر دیا۔پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق واقعہ مدرسہ چٹھہ کے علاقے میں پیش آیا۔ ملزم اپنے چچا کے گھر پر رہتا… Continue 23reading گوجرانوالہ، بھتیجے نے کلہاڑی سے چچی کو قتل اور چچا کو زخمی کر دیا

کراچی، کروڑ پتی ماسی کی ایک اور گاڑی مل گئی

datetime 25  جون‬‮  2025

کراچی، کروڑ پتی ماسی کی ایک اور گاڑی مل گئی

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں انویسٹیگیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہناز ماسی کی ایک اور گاڑی برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق برآمد گاڑی 25 سے 30 لاکھ روپے میں خریدی گئی تھی جو گرفتار ملزمہ کے بیٹے کی نشاندہی پر برآمد کی گئی۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ شہناز ماسی… Continue 23reading کراچی، کروڑ پتی ماسی کی ایک اور گاڑی مل گئی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی

datetime 25  جون‬‮  2025

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی

کویت سٹی(این این آئی)کویتی خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور ، عالمی مارکیٹ میں برینٹ اور ویسٹ ٹیکساس کے نرخ بھی کم ہوئے ہیں۔متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی نے کویت پٹرولیم کارپوریشن کے حوالہ سے بتایا کہ کویتی خام تیل کی فی بیرل قیمت 69.98 امریکی ڈالر ریکارڈ کی گئی،… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی

دنیا نے مودی سرکار کا جھوٹا بیانیہ مسترد کردیا، بھارتی جریدے نے پول کھول دیئے

datetime 25  جون‬‮  2025

دنیا نے مودی سرکار کا جھوٹا بیانیہ مسترد کردیا، بھارتی جریدے نے پول کھول دیئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی جریدے نے مودی سرکار کے جھوٹے بیانیے کا پول کھول دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مودی سرکار کا جھوٹا بیانیہ عالمی سطح پررد کیا گیا ہے جب کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے بھارت کو بدترین ناکامی سمیت عالمی سطح پر بدنامی کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے اور دوسری جانب بین… Continue 23reading دنیا نے مودی سرکار کا جھوٹا بیانیہ مسترد کردیا، بھارتی جریدے نے پول کھول دیئے

ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

datetime 25  جون‬‮  2025

ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش متوقع ہے، جس کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ این ڈی… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 529