چینی سائنسدانوں نے چکن کا متبادل سستا گوشت تیار کرلیا
بیجنگ (این این آئی)چینی سائنسدانوں نے چکن جیسی غذائیت ، ذائقے اور ساخت والا گوشت (پروٹین )تیار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی سائنسدانوں نے فرمینٹیشن اور فائبر اسٹرکچرنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چکن کا متبادل گوشت تیار کیا ہے۔محققین کے مطابق اس پروٹین کو پودوں سے حاصل ہونے والے غذائی اجزا سمیت… Continue 23reading چینی سائنسدانوں نے چکن کا متبادل سستا گوشت تیار کرلیا





































