رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کیے گئے فلکیاتی تجزیوں کے مطابق رمضان المبارک 2026 کے آغاز کی ممکنہ تاریخ 19 فروری بتائی جا رہی ہے، جبکہ اسلامی مہینے رجب 1447 ہجری کا آغاز 21 دسمبر 2025 سے ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ مصر کے نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف فلکیات… Continue 23reading رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی







































