منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی دبئی اسمگلنگ کرنے والا گروہ بے نقاب

datetime 14  دسمبر‬‮  2025

جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی دبئی اسمگلنگ کرنے والا گروہ بے نقاب

کراچی (این این آئی)جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی دبئی اسمگلنگ کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کے دوران دبئی میں ملازمت کے نام پر لڑکیوں کو جسم فروشی کے لئے اسمگل کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔گروہ کے بارے میں دبئی کے وزٹ ویزے پر ہوٹل… Continue 23reading جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی دبئی اسمگلنگ کرنے والا گروہ بے نقاب

قیمتی پتھروں اور دھاتوں کا کاروبار کرنے والے بھی آئی ایم ایف کے ریڈار پر آ گئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2025

قیمتی پتھروں اور دھاتوں کا کاروبار کرنے والے بھی آئی ایم ایف کے ریڈار پر آ گئے

اسلام آباد (این این آئی)رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اینٹی منی لانڈرنگ کی نگرانی میں شامل ہوں گے، قیمتی پتھروں اور دھاتوں کے کاروبار کرنے والے بھی منی لانڈرنگ کی نگرانی کے دائرے میں آئیں گے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خطرات سے متعلق قومی… Continue 23reading قیمتی پتھروں اور دھاتوں کا کاروبار کرنے والے بھی آئی ایم ایف کے ریڈار پر آ گئے

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2025

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ پارٹی سے مستعفی ہوگئے۔قاضی انور نے بتایا کہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی، اس پر عمل نہیں کیاجارہا، پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بے عزتی کی، پی ٹی آئی میں مجھے شدید ذہنی اذیت پہنچی۔… Continue 23reading پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

بگرام ایئر بیس پر طالبان کا بڑا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوگیا، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2025

بگرام ایئر بیس پر طالبان کا بڑا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوگیا، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن پوسٹ نے طالبان رجیم کے اس دعوے کو بے نقاب کر دیا ہے جس میں کہا جا رہا تھا کہ بگرام ایئر بیس پر فوجی سازوسامان تیار کیا جا رہا ہے۔امریکی جریدے کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر اور دیگر شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ طالبان بگرام ایئر بیس پر نہ تو… Continue 23reading بگرام ایئر بیس پر طالبان کا بڑا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوگیا، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسے بھی اٹھا لیں

datetime 14  دسمبر‬‮  2025

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کراچی کے دورے پر تھے‘ کیپٹن صفدر اپنی پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ مزار قائد پر گئے‘ جذبات میں جنگلہ عبور کر کے قائداعظم کی قبر تک پہنچے اور وہاں کھڑے ہو کر نعرے بازی شروع کر دی‘ کیپٹن صفدر کی یہ حرکت قابل… Continue 23reading اسے بھی اٹھا لیں

بیرونِ ملک روزگار کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا فیصلہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2025

بیرونِ ملک روزگار کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا فیصلہ

لاہور( این این آئی)حکومت نے بیرونِ ملک روزگار کیلئے جانے والے پاکستانیوں کے تحفظ اور نظام میں شفافیت لانے کیلئے اہم اقدام کرلیا ہے، پروٹیکٹر سمیت کسی بھی سرکاری یا متعلقہ عمل کیلئے فیس یا چارجز کی نقد وصولی ختم کردی گئی ۔بیورو آف امیگریشن نے اس ضمن میں متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو باقاعدہ… Continue 23reading بیرونِ ملک روزگار کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت کے ستھرا پنجاب پروجیکٹ کی بین الاقوامی سطح پر بھی پذیرائی

datetime 13  دسمبر‬‮  2025

پنجاب حکومت کے ستھرا پنجاب پروجیکٹ کی بین الاقوامی سطح پر بھی پذیرائی

لاہور (این این آئی) وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ”ستھرا پنجاب” ماڈل برطانیہ میں ماڈل بن گیا۔کاپ 30 کے بعد فوربز ،فوربز کے بعد بلوم برگ،اب بی بی سی بھی مریم نواز کے ستھرا پنجاب کا معترف ہو گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ستھرا پنجاب کا صفائی کا ماڈل برطانیہ کے… Continue 23reading پنجاب حکومت کے ستھرا پنجاب پروجیکٹ کی بین الاقوامی سطح پر بھی پذیرائی

ڈرائیونگ لائسنس 18 کے بجائے 16 سال کی عمر میں جاری کیا جائے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

datetime 13  دسمبر‬‮  2025

ڈرائیونگ لائسنس 18 کے بجائے 16 سال کی عمر میں جاری کیا جائے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(این این آئی)ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کیلئے عمر کی حد 18کے بجائے 16سال کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رکن شیخ امتیاز محمود نے قرارداد جمع کرائی، جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں اور خصوصا پنجاب میں نوجوانوں کی شرح میں تیزی سے اضافہ… Continue 23reading ڈرائیونگ لائسنس 18 کے بجائے 16 سال کی عمر میں جاری کیا جائے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 2سگی بہنوں سے 5افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 13  دسمبر‬‮  2025

لاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 2سگی بہنوں سے 5افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی

لاہور(این این آئی)پنجاب کے دارالحکومت میں دل دہلا دینے والا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں دو سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے سندر میں پانچ افراد نے 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے متاثرہ لڑکیوں کی والدہ کی… Continue 23reading لاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 2سگی بہنوں سے 5افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی

1 2 3 4 5 6 7 8 9 1,050