بھارتی پائلٹ ابھینندن کو گرفتارکرنے والے میجر معیز خوارج سے لڑتے ہوئے شہید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے دلیر افسر میجر سید معیز عباس شاہ، جنہوں نے 2019 میں بھارتی پائلٹ ابھینندن کو زندہ گرفتار کیا تھا، جنوبی وزیرستان میں ایک آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر… Continue 23reading بھارتی پائلٹ ابھینندن کو گرفتارکرنے والے میجر معیز خوارج سے لڑتے ہوئے شہید