ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں پراسکیوشن کے مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ کرلیے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ سرکاری وکیل راجہ نوید حسین عدالت میں پیش ہوئے۔وکلا صفائی کی جانب سے گواہان پر جرح… Continue 23reading ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی





































