جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم کاباضابطہ ،پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

datetime 25  جون‬‮  2025

سابق وزیراعظم کاباضابطہ ،پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، مشیر برائے جیل خانہ جات حکومت آزاد کشمیر سردار احمد صغیر، ایم ایل اے علی شان سونی اور سردار عمر تنویر پر مشتمل وفد نے کراچی میں ملاقات کی۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس… Continue 23reading سابق وزیراعظم کاباضابطہ ،پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان کا 9 ہمسایہ ممالک سے تجارتی خسارہ 11 ارب 17 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

datetime 25  جون‬‮  2025

پاکستان کا 9 ہمسایہ ممالک سے تجارتی خسارہ 11 ارب 17 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد (این این آئی)مالی سال 2025 کے پہلے 11 ماہ کے دوران پاکستان کا اپنے 9 ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے، جس کی بڑی وجہ چین، بھارت اور بنگلہ دیش سے درآمدات میں غیر معمولی اضافہ اور برآمدات میں کمی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکاری اعداد و… Continue 23reading پاکستان کا 9 ہمسایہ ممالک سے تجارتی خسارہ 11 ارب 17 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

بھارتی خفیہ ایجنسی را کو بڑا جھٹکا، پنجاب اور کراچی سے 10 ایجنٹس گرفتار

datetime 25  جون‬‮  2025

بھارتی خفیہ ایجنسی را کو بڑا جھٹکا، پنجاب اور کراچی سے 10 ایجنٹس گرفتار

لاہور/کراچی (این این آئی)انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ پنجاب، سندھ پولیس اور حساس اداروں کی پنجاب اور کراچی میں مشترکہ کارروائیوں کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 10 ایجنٹس کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان بھارتی خفیہ ایجنسی کو حساس مقامات کی معلومات، فنڈنگ، سہولت کاری اور تخریب کاری میں معاونت فراہم کرتے تھے۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading بھارتی خفیہ ایجنسی را کو بڑا جھٹکا، پنجاب اور کراچی سے 10 ایجنٹس گرفتار

کلب ورلڈکپ کے دوران پریزینٹر کے “نامناسب لباس” نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 25  جون‬‮  2025

کلب ورلڈکپ کے دوران پریزینٹر کے “نامناسب لباس” نے نئی بحث چھیڑ دی

زیورخ (این این آئی)فیفا کلب ورلڈکپ کے دوران ٹی وی پریزینٹر ایلیونورا انکارڈونا نے ایک مرتبہ پھر نامناسب لباس کے باعث سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزن اسپورٹس چینل کی پریزینٹر ایلینورا انکارڈونا نے میچ کے دوران نامناسب مختصر لباس پہنا جس نے سوشل میڈیا پر تنقید کو جنم دیا۔… Continue 23reading کلب ورلڈکپ کے دوران پریزینٹر کے “نامناسب لباس” نے نئی بحث چھیڑ دی

راولپنڈی،مضرصحت دودھ پینے سے 3 بچوں کی ہلاکت، شوہر نے بیوی کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

datetime 25  جون‬‮  2025

راولپنڈی،مضرصحت دودھ پینے سے 3 بچوں کی ہلاکت، شوہر نے بیوی کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں گزشتہ روز مضر صحت دودھ پینے سے 3 کم عمربہن بھائیوں کی ہلاکت کا مقدمہ بچوں کے والد نے اپنی بیوی کیخلاف درج کروا دیا ہے۔ بچوں کے والد نے اہلیہ کیخلاف درج مقدمے میں مؤقف اپنایا کہ ہم دونوں کا ایک روز قبل جھگڑا ہوا تھا، شبہ کے میری… Continue 23reading راولپنڈی،مضرصحت دودھ پینے سے 3 بچوں کی ہلاکت، شوہر نے بیوی کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

اداکارہ عائشہ خان کی تنہائی میں موت، بشریٰ انصاری نے بچوں سے متعلق حقیقت بتا دی

datetime 25  جون‬‮  2025

اداکارہ عائشہ خان کی تنہائی میں موت، بشریٰ انصاری نے بچوں سے متعلق حقیقت بتا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی میں سینئر اداکارہ عائشہ خان کی فلیٹ سے کئی دن پرانی لاش ملنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کے بچوں پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ تاہم معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے اس معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے عوام سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل… Continue 23reading اداکارہ عائشہ خان کی تنہائی میں موت، بشریٰ انصاری نے بچوں سے متعلق حقیقت بتا دی

ایف بی آر کو امریکا اور چین سمیت دیگر ممالک کی درآمدات پر ٹیکس اور ڈیوٹیز نہ بڑھانےکی ہدایات جاری

datetime 25  جون‬‮  2025

ایف بی آر کو امریکا اور چین سمیت دیگر ممالک کی درآمدات پر ٹیکس اور ڈیوٹیز نہ بڑھانےکی ہدایات جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ہدایت کی ہے کہ امریکا، چین، برطانیہ، جاپان، جرمنی اور فرانس سمیت اہم اقتصادی شراکت داروں سے آنے والی درآمدات پر محصولات یا کسٹم ڈیوٹیز میں کسی قسم کا اضافہ نہ کیا جائے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق، وزارت خزانہ کی… Continue 23reading ایف بی آر کو امریکا اور چین سمیت دیگر ممالک کی درآمدات پر ٹیکس اور ڈیوٹیز نہ بڑھانےکی ہدایات جاری

باکسر عالیہ سومرو کو دھمکیاں، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آگئی

datetime 25  جون‬‮  2025

باکسر عالیہ سومرو کو دھمکیاں، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آگئی

کراچی (این این آئی)پاکستانی باکسر عالیہ سومرو کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں ملنے اور ویڈیو بیان وائرل ہونے کے بعد کراچی پولیس حرکت میں آگئی۔لیاری کی رہائشی عالیہ سومرو نے اپنا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا، جو وائرل ہوگیا، جس میں کہا گیا کہ ایک شخص جو ماضی میں لیاری گینگ وار کا… Continue 23reading باکسر عالیہ سومرو کو دھمکیاں، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آگئی

انگلینڈ سے شکست، بھارت نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 25  جون‬‮  2025

انگلینڈ سے شکست، بھارت نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لیڈز (این این آئی)بھارتی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، ایک میچ میں 5 سنچریاں بنانے کے باوجود شکست سے دوچار ہوگئی،5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے لیڈز کے میدان پر بھارت کو 5 وکٹوں سے مات دے دی۔انگلینڈ سے شکست کے ساتھ ہی… Continue 23reading انگلینڈ سے شکست، بھارت نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 528