جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

کراچی میں ڈکیتوں سے پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ

datetime 8  جنوری‬‮  2025

کراچی میں ڈکیتوں سے پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ

کراچی(این این آئی)شہر میں چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سعود آباد پولیس نے اسپیشل برانچ کے اہلکار سے سرکاری موٹر سائیکل اور موبائل فون چھیننے کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا۔اس حوالے سے مدعی مقدمہ اکبر نے سعود آباد پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ بطور… Continue 23reading کراچی میں ڈکیتوں سے پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ

سعودی عرب سمیت7ممالک سے 51پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2025

سعودی عرب سمیت7ممالک سے 51پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا

کراچی(این این آئی) سعودی عرب سمیت7ممالک سے 51پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا ہے، بے دخل پاکستانیوں کو مختلف پروازوں کے زریعے کراچی پہنچادیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق بے دخل 2 شہری اصلی پاسپورٹ، 49 ایمرجنسی پیپرز پر وطن واپس پہنچے ہیں۔ امیگریشن ذرائع نے بتایاکہ سعودی عرب سے بے دخل 33 پاکستانیوں کو کراچی… Continue 23reading سعودی عرب سمیت7ممالک سے 51پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا

پاکستان برآمدات میں خطے کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے پیچھے

datetime 8  جنوری‬‮  2025

پاکستان برآمدات میں خطے کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے پیچھے

کراچی(این این آئی)پاکستان برآمدات میں خطے کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے پیچھے رہ گیا۔دستاویز کے مطابق سری لنکا، بنگلا دیش، مصر اور بھارت کی برآمدات پاکستان سے زیادہ ہیں، دیگر ممالک کی برآمدات جی ڈی پی کا 27 فیصد جبکہ پاکستان کی 10 فیصد تک محدود ہیں، 2010 سے 2024 تک ہر سال… Continue 23reading پاکستان برآمدات میں خطے کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے پیچھے

امریکا میں برف کا طوفان، کنساس میں 32 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2025

امریکا میں برف کا طوفان، کنساس میں 32 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی مشرقی اور جنوبی ریاستوں میں برف کا طوفان جاری ہے، کنساس سٹی میں برف باری کا بتیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس سے گلف کوسٹ تک درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا ہے، میزوری اور کنساس میں حادثات کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔واشنگٹن، میری لینڈ،… Continue 23reading امریکا میں برف کا طوفان، کنساس میں 32 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ٹرمپ کا کینیڈا کیخلاف اقتصادی طاقت استعمال کرنے کا اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2025

ٹرمپ کا کینیڈا کیخلاف اقتصادی طاقت استعمال کرنے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے خلاف اقتصادی طاقت استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ خلیج میکسیکو کے نام کی… Continue 23reading ٹرمپ کا کینیڈا کیخلاف اقتصادی طاقت استعمال کرنے کا اعلان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

datetime 8  جنوری‬‮  2025

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

کراچی(این این آئی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 750 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔ واضح… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج؛ علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار

datetime 8  جنوری‬‮  2025

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج؛ علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار

اسلام آباد(این این آئی)عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس میں عدالت نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید… Continue 23reading عمران خان کی نااہلی پر احتجاج؛ علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار

اداکارہ شردھا کپور کا جیولری برانڈ تنازع کا شکار ہوگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2025

اداکارہ شردھا کپور کا جیولری برانڈ تنازع کا شکار ہوگیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کا جیولری برانڈ تنازع کا شکار ہوگیا جس پر ڈیزائن کی چوری کا الزام لگ گیا۔ ساتھی اداکاراں کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ کی طرح شردھا نے بھی ایک نیا سفر شروع کرتے ہوئے ایک ڈیمی۔فائن جیولری برانڈ کی بنیاد رکھی، جو اسٹرلنگ سلور اور 18 قیراط… Continue 23reading اداکارہ شردھا کپور کا جیولری برانڈ تنازع کا شکار ہوگیا

عمران خان کی ہاؤس اریسٹ آفراسٹیبلشمنٹ اور حکومت سے محسن نقوی نے کی’ شیر افضل کا دعویٰ

datetime 8  جنوری‬‮  2025

عمران خان کی ہاؤس اریسٹ آفراسٹیبلشمنٹ اور حکومت سے محسن نقوی نے کی’ شیر افضل کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی ہاؤس اریسٹ آفراسٹیبلشمنٹ اورحکومت کی طرف سے محسن نقوی نے کی۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی ہاؤس اریسٹ کی آفر رد کی گئی اور پھر… Continue 23reading عمران خان کی ہاؤس اریسٹ آفراسٹیبلشمنٹ اور حکومت سے محسن نقوی نے کی’ شیر افضل کا دعویٰ

1 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 511 532