پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ شیفالی زری والا کی موت پر مفتی طارق مسعود کا بیان وائرل، عبرت کا پیغام دے دیا

datetime 3  جولائی  2025

بھارتی اداکارہ شیفالی زری والا کی موت پر مفتی طارق مسعود کا بیان وائرل، عبرت کا پیغام دے دیا

فنکار اپنی ظاہری خوبصورتی پر کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں، لیکن موت کے بعد سب کچھ ختم ہوجاتا ہے، اور شہرت راکھ میں تبدیل ہو جاتی ہے،مفتی طارق مسعود کراچی(این این آئی)حال ہی میں اینٹی ایجنگ انجیکشنز کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے مرنے والی بھارتی اداکارہ شیفالی زری والا کی اچانک موت پر… Continue 23reading بھارتی اداکارہ شیفالی زری والا کی موت پر مفتی طارق مسعود کا بیان وائرل، عبرت کا پیغام دے دیا

ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے پیچھے بھی ‘وردی’ ہے، محسن نقوی

datetime 3  جولائی  2025

ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے پیچھے بھی ‘وردی’ ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے درمیان سیزفائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، سیزفائر پر پاکستان کو فخر کرنا چاہیے۔وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام… Continue 23reading ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے پیچھے بھی ‘وردی’ ہے، محسن نقوی

ممبئی کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد

datetime 3  جولائی  2025

ممبئی کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی میں مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ قدم noise pollution سے متعلق ممبئی ہائیکورٹ کی حالیہ ہدایت کے بعد اٹھایا گیا ہے، جسے شہر بھر کی پولیس نے نافذ کر دیا۔رپورٹس کے مطابق اس پابندی… Continue 23reading ممبئی کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد

امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ

datetime 3  جولائی  2025

امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ

واشنگٹن (این این آئی)امریکا آنے والوں کے لیے نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ کر دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں امیگریشن پالیسیوں کے حوالے سے جولائی 2025 میں ایک نیا اور سخت ترین موڑ سامنے آیا ہے۔ امریکا میں داخلے کے خواہشمند افراد، گرین کارڈ… Continue 23reading امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ

کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک اور 43 لاپتہ

datetime 3  جولائی  2025

کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک اور 43 لاپتہ

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک اور 43 لاپتہ ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق حادثے کا شکار کشتی انڈونیشیا کے جاوا جزیرے کے بنیوانگی ساحل سے بالی جارہی تھی۔ریسکیو حکام کے مطابق کشتی میں 65 افراد سوار تھے، 20 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر افراد کو… Continue 23reading کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک اور 43 لاپتہ

شیفالی کی موت، ملیکا شراوت نے اپنے مداحوں کو ہدایت

datetime 3  جولائی  2025

شیفالی کی موت، ملیکا شراوت نے اپنے مداحوں کو ہدایت

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے مداحوں کو مصنوعی فلرز سے پرہیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔بھارتی اداکارہ شیفالی گزشتہ ہفتے اچانک 42 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں، 27 جون کو شیفالی کو ممبئی میں ان کی رہائش گاہ سے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں… Continue 23reading شیفالی کی موت، ملیکا شراوت نے اپنے مداحوں کو ہدایت

پاک سوزوکی نے بھی اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 3  جولائی  2025

پاک سوزوکی نے بھی اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں نافذ کیے گئے نئے ٹیکس اقدامات کے تحت اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں نظرثانی کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ، سیلز ٹیکس اور نیو انرجی وہیکل لیوی شامل ہے، البتہ ایڈوانس انکم… Continue 23reading پاک سوزوکی نے بھی اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

6 جولائی کو مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کا امکان

datetime 3  جولائی  2025

6 جولائی کو مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کا امکان

لاہور( این این آئی)آئندہ آٹھ روز کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں،محکمہ موسمیات نے دریاں میں سیلاب ،ندی نالوں میں طغیانی اور بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 6 جولائی کو مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے،10جولائی تک… Continue 23reading 6 جولائی کو مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کا امکان

آنجہانی بھارتی اداکارہ شیفالی نے کتنی دولت چھوڑی ہے؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

datetime 3  جولائی  2025

آنجہانی بھارتی اداکارہ شیفالی نے کتنی دولت چھوڑی ہے؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی کانٹا لگا گانے سے شہرت پانے والی اداکارہ شیفالی کی موت سے جہاں فلمی دنیا اور ان کے مداح غم زدہ ہیں وہی زندگی کے غیریقینی کی باتیں کی جا رہی ہیں اور ان کی موت سے ان کے مداحوں میں ایک خلا پیدا ہوگیا ہے اور اب میڈیا… Continue 23reading آنجہانی بھارتی اداکارہ شیفالی نے کتنی دولت چھوڑی ہے؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

1 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 1,050