پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

سونا سستا ہوگیا

datetime 4  جولائی  2025

سونا سستا ہوگیا

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 55 ہزار 500 روپےہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کم ہوکر… Continue 23reading سونا سستا ہوگیا

خاتون کی تشدد زدہ نعش کا ڈراپ سین، آشنا نے محبوبہ کو جنسی زیادتی کے بعدقتل کر کے نعش کھیتوں میں پھینکی

datetime 4  جولائی  2025

خاتون کی تشدد زدہ نعش کا ڈراپ سین، آشنا نے محبوبہ کو جنسی زیادتی کے بعدقتل کر کے نعش کھیتوں میں پھینکی

اوکاڑہ(این این آئی)گزشتہ روز نامعلوم خاتون کی تشدد زدہ نعش کا ڈراپ سین، آشنا نے محبوبہ کو جنسی زیادتی.تشدد کرنے کے بعدقتل کر کے نعش کھیتوں میں پھینک دی تھی ۔پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ صدر دیپالپور کے علاقے پروبن آباد میں ایک خاتون کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار گزشتہ روز فصلوں سے نامعلوم… Continue 23reading خاتون کی تشدد زدہ نعش کا ڈراپ سین، آشنا نے محبوبہ کو جنسی زیادتی کے بعدقتل کر کے نعش کھیتوں میں پھینکی

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار، وجہ کیا بنی؟

datetime 4  جولائی  2025

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار، وجہ کیا بنی؟

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور اپنی ذمے داریوں سے الگ ہوگئے۔سوشل میڈیا پیغام میں محمد مسرور نے لکھا کہ ٹیم کے ساتھ میرا باب اب ختم ہوگیا ہے، تمام کھلاڑیوں کا اعتماد کرنے، اسٹاف کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔محمد مسرور نے لکھا کہ میں پاکستان کرکٹ… Continue 23reading قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار، وجہ کیا بنی؟

اسلام مخالف بولی وڈ فلم ادے پور فائلز پر پابندی کا مطالبہ

datetime 4  جولائی  2025

اسلام مخالف بولی وڈ فلم ادے پور فائلز پر پابندی کا مطالبہ

ممبئی (این این آئی)بھارت کی آنے والی اسلام مخالف فلم ادے پور کا ٹریلر سامنے آنے کے بعد بھارتی مسلمانوں سمیت مختلف مذاہب کے افراد کی جانب سے فلم پر پابندی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔فلم کی ٹیم نے ادے پور فائلز کو 11 جولائی کو ریلیز کرنے کا اعلان کر رکھا ہے، ابتدائی… Continue 23reading اسلام مخالف بولی وڈ فلم ادے پور فائلز پر پابندی کا مطالبہ

ماں نے 5 سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کر دیا

datetime 4  جولائی  2025

ماں نے 5 سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کر دیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے نولا نوالی میں ایک ماں نے 5 سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔گوجرانوالہ پولیس کے مطابق ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔بچے کے چچا نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ ملزمہ کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔

پانی پاکستانیوں کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو جنگ کے مترادف ہوگا: وزیراعظم

datetime 4  جولائی  2025

پانی پاکستانیوں کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو جنگ کے مترادف ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 17ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی تو یہ عمل دشمنی اور جنگ جیسے اقدامات کے مترادف ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کے لیے پانی زندگی کی حیثیت رکھتا… Continue 23reading پانی پاکستانیوں کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو جنگ کے مترادف ہوگا: وزیراعظم

بانی پی ٹی آئی نے 10 محرم کے بعد تحریک کا آغاز کرنے کی ہدایت کی ہے: علیمہ خان

datetime 4  جولائی  2025

بانی پی ٹی آئی نے 10 محرم کے بعد تحریک کا آغاز کرنے کی ہدایت کی ہے: علیمہ خان

راولپنڈی(این این آئی)نی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان جیسی قید پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہیں کاٹی، بانی نے تحریک کے آغاز کیلئے اہم ہدایات دیں، جس کاآغاز10 محرم کے بعد کریں گے۔اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی نے 10 محرم کے بعد تحریک کا آغاز کرنے کی ہدایت کی ہے: علیمہ خان

ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان فنکاروں پر پھٹ پڑیں، قانونی کارروائی کی دھمکی

datetime 4  جولائی  2025

ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان فنکاروں پر پھٹ پڑیں، قانونی کارروائی کی دھمکی

لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان نادیہ خان نے ان فنکاروں اور اینکرز کو دو ٹوک پیغام دے دیا ہے جو ان پر ذاتی نوعیت کے تبصرے کر رہے ہیں، اور خبردار کیا ہے کہ اگر آئندہ ایسا ہوا تو قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔نادیہ خان نے شوبز میں بطور… Continue 23reading ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان فنکاروں پر پھٹ پڑیں، قانونی کارروائی کی دھمکی

جہالت کی انتہا، سفاک افراد نے نومولود بچی کو دفن کردیا

datetime 4  جولائی  2025

جہالت کی انتہا، سفاک افراد نے نومولود بچی کو دفن کردیا

مکوآنہ (این این آئی)جہالت کی انتہا، سفاک افراد نے نومولود بچی کو دفن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ لماں پنڈ میں مبینہ طور پر نامعلوم سفاک افراد نے نومولود بچی کو زندہ دفن کردیا۔ شہریوں کے پہنچنے تک ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، شہریوں کی جانب سے گڑھا… Continue 23reading جہالت کی انتہا، سفاک افراد نے نومولود بچی کو دفن کردیا

1 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 1,050