پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

9 اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

datetime 4  جولائی  2025

9 اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ 9 اور 10 محرم کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔ محرم الحرام کے جلوسوں کے پیش نظر انتظامیہ کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان… Continue 23reading 9 اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام ‘تھاڈ’ فعال کردیا گیا

datetime 4  جولائی  2025

سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام ‘تھاڈ’ فعال کردیا گیا

نیویارک(این این آئی)ٹرمپ انتظامیہ نے حالیہ 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو ایرانی میزائلوں سے بچانے اور اس کا دفاع مضبوط کرنے کیلئیاپنے جدید میزائل شکن نظام یا ٹرمینل ہائی ایلٹیٹیو ڈ ایریا ڈیفنس (تھاڈ)کا 15 سے 20 فیصد استعمال کرلیا جس پر لاگت کا تخمینہ 80کروڑ ڈالر لگایا گیا ۔ امریکی جریدے کی… Continue 23reading سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام ‘تھاڈ’ فعال کردیا گیا

کراچی: لیاری میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس، 4 افراد جاں بحق اور متعدد ملبے تلے دب گئے

datetime 4  جولائی  2025

کراچی: لیاری میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس، 4 افراد جاں بحق اور متعدد ملبے تلے دب گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری، بغدادی میں جمعہ کی صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پانچ منزلہ رہائشی عمارت اچانک منہدم ہو گئی۔ حادثے میں اب تک چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عمارت مکمل طور پر ملبے… Continue 23reading کراچی: لیاری میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس، 4 افراد جاں بحق اور متعدد ملبے تلے دب گئے

9 مئی کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانیوالے پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کر دیا گیا

datetime 4  جولائی  2025

9 مئی کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانیوالے پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کے کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانے والے تحریک انصاف کے 4 کارکنوں کو بری کر دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصاف کے کارکنان سہیل،… Continue 23reading 9 مئی کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانیوالے پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کر دیا گیا

روس نے افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا

datetime 4  جولائی  2025

روس نے افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا

کابل/ماسکو(این این آئی )روس نے افغانستان کے نئے سفیر کی اسناد کو قبول کر لیا ہے، جس سے وہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ امارت اسلامیہ افغانستان کی حکومت کو باضابطہ طور پر… Continue 23reading روس نے افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا

ریشم اور میرا کی لنگر تقسیم کرتے ویڈیو تنقید کی زد میںآگئیں

datetime 4  جولائی  2025

ریشم اور میرا کی لنگر تقسیم کرتے ویڈیو تنقید کی زد میںآگئیں

لاہور (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے حسبِ روایت محرم الحرام کی مناسبت سے لنگر کا اہتمام کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جبکہ اداکارہ میرا کی بھی مستحقین میں لنگر تقسیم کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بھی ہوئی ہے۔جوں ہی دونوں سینئر اداکاراں کی لنگر… Continue 23reading ریشم اور میرا کی لنگر تقسیم کرتے ویڈیو تنقید کی زد میںآگئیں

5 تا 10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

datetime 4  جولائی  2025

5 تا 10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے نے 5تا 10جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا جس میں نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔جاری الرٹ کے مطابق ملک بھر میں شدید بارشوں سے دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کے بہائو میں اضافے سے ندی نالوں میں… Continue 23reading 5 تا 10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

باجوڑ دھماکا،شہید اسسٹنٹ کمشنر نے 30 سال پرانی دشمنیاں ختم کروائی تھیں

datetime 4  جولائی  2025

باجوڑ دھماکا،شہید اسسٹنٹ کمشنر نے 30 سال پرانی دشمنیاں ختم کروائی تھیں

باجوڑ (این این آئی)باجوڑ دھماکے میں شہید ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی فیصل اسماعیل امن کے فروغ کے حوالے سے شہرت رکھتے تھے، حال ہی میں انہوں نے علاقے میں 30 سال پرانی قبائلی دشمنی کو ختم کروانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔30 سال کی پرانی دشمنی جس میں سیکڑوں افراد قتل ہو چکے… Continue 23reading باجوڑ دھماکا،شہید اسسٹنٹ کمشنر نے 30 سال پرانی دشمنیاں ختم کروائی تھیں

وفاقی حکومت نے دو روزہ تعطیلات کا اعلان

datetime 4  جولائی  2025

وفاقی حکومت نے دو روزہ تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 5اور 6جولائی( 9 اور10 محرم) کو عاشورہ کے موقع پر وفاقی سطح پر سرکاری تعطیلات ہوں گی۔کابینہ ڈویژن کے مطابق تعطیلات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری… Continue 23reading وفاقی حکومت نے دو روزہ تعطیلات کا اعلان

1 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 1,050