منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ

datetime 5  جولائی  2025

ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ

کراچی(این این آئی)بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے دبائو اور قبل از بجٹ معطل شدہ درآمدی شپمنٹس بڑھنے سے ڈالر سپلائی کی بہ نسبت ڈیمانڈ زائد ہونے سے گزشتہ ہفتے بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔ہفتہ وار کاروبار میں روپے کی بہ نسبت صرف پائونڈ کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔ خام تیل کی عالمی… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ

وفاقی حکومت کے قرضے 76 ہزار 45 ارب روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 5  جولائی  2025

وفاقی حکومت کے قرضے 76 ہزار 45 ارب روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وفاقی حکومت کے قرضے ریکارڈ 76 ہزار 45 ارب روپے ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 تک کے وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔اعدادوشمارکے مطابق اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 تک وفاقی حکومت کے قرض سے متعلق… Continue 23reading وفاقی حکومت کے قرضے 76 ہزار 45 ارب روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

معمولی تکرار پر باپ نے بیٹے اور بہو کو گولی مار کر قتل کردیا

datetime 5  جولائی  2025

معمولی تکرار پر باپ نے بیٹے اور بہو کو گولی مار کر قتل کردیا

پشاور(این این آئی)تنگی کے علاقے گل آباد میں معمولی تکرار پر باپ نے بیٹے اور بہو کو گولی مار کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق خیبر پختونخوا کی تحصیل تنگی کے علاقے گل آباد میں خٹانوں کلے کے رہائشی باپ بیٹے میں معمولی تکرار کا افسوس ناک انجام سامنے آیا، جس میں باپ نے بیٹے اور… Continue 23reading معمولی تکرار پر باپ نے بیٹے اور بہو کو گولی مار کر قتل کردیا

پہلی دفعہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اکٹھی ہے تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، وزیر داخلہ کا صدر کو ہٹانے سے متعلق سوال کا جواب

datetime 5  جولائی  2025

پہلی دفعہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اکٹھی ہے تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، وزیر داخلہ کا صدر کو ہٹانے سے متعلق سوال کا جواب

سکھر(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ہٹانے سے متعلق سوال پر کہا ہے کہ پہلی دفعہ سیاستدان، حکومت اورملٹری اسٹیبلشمنٹ اکٹھی ہے تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے، سوشل میڈیا کی خبروں پربالکل یقین نہ کریں۔میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہاکہ پورے ملک میں… Continue 23reading پہلی دفعہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اکٹھی ہے تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، وزیر داخلہ کا صدر کو ہٹانے سے متعلق سوال کا جواب

سوتیلی ماں نے 11 سالہ بچی کو زہر دے کر قتل کردیا

datetime 5  جولائی  2025

سوتیلی ماں نے 11 سالہ بچی کو زہر دے کر قتل کردیا

سرگودھا (این این آئی) سرگودھا میں سوتیلی ماں نے 11 سالہ بچی کو زہر دے کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے نواحی گاؤں 96 جنوبی میں پیش آیا، جہاں سوتیلی ماں نے بچی کو قتل کر کے لاش ایک تندور میں پھینک دی تھی۔ پولیس نے لاش برآمد کرکے پوسٹ مارٹم کیلئے… Continue 23reading سوتیلی ماں نے 11 سالہ بچی کو زہر دے کر قتل کردیا

احد سے بڑھتے تعلقات، مداحوں نے دنانیر کو خبردار کردیا

datetime 5  جولائی  2025

احد سے بڑھتے تعلقات، مداحوں نے دنانیر کو خبردار کردیا

لاہور (این این آئی)یقین کا سفر، عہدِ وفا، آنگن، ہم تم، میم سے محبت، یہ دل میرا اور دھوپ کی دیوار جیسے مقبول ڈراموں سے شہرت پانے والے پاکستانی اداکار احد رضا میر ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔وہ اس وقت اپنے والدین آصف رضا میر اور سمرا آصف کے ہمراہ امریکہ… Continue 23reading احد سے بڑھتے تعلقات، مداحوں نے دنانیر کو خبردار کردیا

لاہور میں دیوار پھلانگ کر راہ گیر بچوں اور خاتون پر شیر کا حملہ، فوٹیج سامنے آگئی

datetime 5  جولائی  2025

لاہور میں دیوار پھلانگ کر راہ گیر بچوں اور خاتون پر شیر کا حملہ، فوٹیج سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں واقع شاہ دی کھوئی نامی مقام پر فارم ہاؤس میں رکھے گئے ایک شیر کے باہر نکلنے سے خوفناک صورتحال پیدا ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق شیر اپنے پنجرے سے نکل کر دیوار پھلانگتا ہوا گلی میں جا پہنچا اور وہاں موجود ایک خاتون اور بچوں پر… Continue 23reading لاہور میں دیوار پھلانگ کر راہ گیر بچوں اور خاتون پر شیر کا حملہ، فوٹیج سامنے آگئی

کراچی: لیاری میں گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 17ہوگئی

datetime 5  جولائی  2025

کراچی: لیاری میں گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 17ہوگئی

کراچی(این این آئی) لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 7 خواتین اور ایک بچے سمیت 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیاری کے علاقے بغدادی میں گزشتہ صبح 5 منزلہ عمارت گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے عمارت مکمل طور پر زمین بوس ہوگئی اور قریبی عمارتیں… Continue 23reading کراچی: لیاری میں گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 17ہوگئی

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کیلئے دلچسپ فیچر پر کام شروع کردیا

datetime 5  جولائی  2025

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کیلئے دلچسپ فیچر پر کام شروع کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )واٹس ایپ نے آئی او ایس صارفین کے لیے ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف کروانے کی تیاری شروع کر دی ہے، جو پیغام رسانی کے تجربے کو مزید بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔مشہور ویب سائٹ “واٹس ایپ بیٹا انفو”، جو واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹس پر نظر رکھتی ہے،… Continue 23reading واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کیلئے دلچسپ فیچر پر کام شروع کردیا

1 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 1,050