جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

بجلی کمپنیوں کی نااہلی، گردشی قرضوں میں سالانہ 600 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

datetime 13  جنوری‬‮  2025

بجلی کمپنیوں کی نااہلی، گردشی قرضوں میں سالانہ 600 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد(این این آئی) بجلی کمپنیاں نادہندگان سے عدم وصولی، بجلی چوری اور دیگر نااہلیوں کے باعث گردشی قرضے میں ماہانہ 50 ارب اور سالانہ 600 ارب کا اضافہ کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بارے میں تازہ اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ نااہلیوں سے بھری ڈسکوز… Continue 23reading بجلی کمپنیوں کی نااہلی، گردشی قرضوں میں سالانہ 600 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

امریکا، سعودیہ سمیت 7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانی بے دخل

datetime 13  جنوری‬‮  2025

امریکا، سعودیہ سمیت 7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانی بے دخل

کراچی (این این آئی)امریکا، سوئیڈن، سعودی عرب، امارات سمیت 7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانیوں کو مختلف الزامات کے تحت بے دخل کر دیا گیا جن میں سے 3 کو کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر کو گھروں کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سوئیڈن میں غیرقانونی… Continue 23reading امریکا، سعودیہ سمیت 7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانی بے دخل

دنیا کی سب سے زیادہ بولی زبان کونسی؟ اردو کاکون سا نمبر ہے؟

datetime 13  جنوری‬‮  2025

دنیا کی سب سے زیادہ بولی زبان کونسی؟ اردو کاکون سا نمبر ہے؟

مکوآنہ (این این آئی)دنیا میں تقریباً 7 ہزار کے قریب زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں سے کچھ ایک دوسرے سے ملتی جلتی ہیں جبکہ اکثر بالکل ہی مختلف ہیں۔رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں انگلش (انگریزی) سب سے زیادہ مشہور اور بولی جانے والی زبان ہے جسے 142.5 کروڑ افراد بولتے ہیں۔چین میں بولی… Continue 23reading دنیا کی سب سے زیادہ بولی زبان کونسی؟ اردو کاکون سا نمبر ہے؟

”عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کا فیصلہ تیار ہے”

datetime 13  جنوری‬‮  2025

”عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کا فیصلہ تیار ہے”

راولپنڈی (این این آئی)احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کہا ہے کہ آج کیس کا فیصلہ تیار اور دستخط شدہ میرے پاس ہے۔اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ملزمان بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور عدالت نے آج تیسری… Continue 23reading ”عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کا فیصلہ تیار ہے”

آرمی ایکٹ میں ذکر کردہ تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہوگا، جسٹس جمال مندوخیل

datetime 13  جنوری‬‮  2025

آرمی ایکٹ میں ذکر کردہ تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہوگا، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ میں کئی جرائم کا ذکر بھی موجود ہے، ایکٹ کے مطابق تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہوگا، سویلین کا ملٹری ٹرائل… Continue 23reading آرمی ایکٹ میں ذکر کردہ تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہوگا، جسٹس جمال مندوخیل

غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور شکار کر لیا

datetime 12  جنوری‬‮  2025

غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور شکار کر لیا

لوئرچترال(این این آئی)گہریت کنزرویٹیو کمیٹی کے تعاون سے ڈی ایف او وائلڈ لائف لوئر چترال فاروق نبی کی سربراہی میں غیر ملکی شکاری نے گہریت گول میں مارخور کا کامیاب شکار کیا۔محکمہ جنگلی حیات لوئر چترال کے مطابق اتوارکولوئر چترال میں واقع مارخور پوائنٹ گہریت کنزرویٹیو کمیٹی کے حدود میں کشمیری مارخور کا کامیاب ٹرافی… Continue 23reading غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور شکار کر لیا

ٹرمپ کا صدارت سنبھالتے ہی 100ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ

datetime 12  جنوری‬‮  2025

ٹرمپ کا صدارت سنبھالتے ہی 100ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن (این این آئی)ٹرمپ کا صدارت سنبھالتے ہی 100ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ،اس بات کا انکشاف ایک ریپبلکن سینیٹر مارک وین مولن نے گزشتہ روز میڈیا کے سامنے کیا، انہوں نے بتایا کہ ٹرمپ صدارت سنبھالتے ہی 100 ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے گزشتہ رات… Continue 23reading ٹرمپ کا صدارت سنبھالتے ہی 100ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ

ریکوڈک منصوبہ ، بلوچستان سمیت ملکی ترقی کا ضامن بن گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2025

ریکوڈک منصوبہ ، بلوچستان سمیت ملکی ترقی کا ضامن بن گیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ بلوچستان سے ہو کر گزرتا ہے، بلوچستان کی اور خوشحالی سے ہی پورے ملک کی کامیابی ممکن ہے، ریکوڈک منصوبہ یقینی طور پر بلوچستان اور پورے پاکستان کے لئے معاشی ترقی کی نوید ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ریکوڈک منصوبے کے تحت… Continue 23reading ریکوڈک منصوبہ ، بلوچستان سمیت ملکی ترقی کا ضامن بن گیا

190ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، سینیٹر فیصل واوڈا

datetime 12  جنوری‬‮  2025

190ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، سینیٹر فیصل واوڈا

کراچی(این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ کی منظوری کے وقت خان صاحب کو منع کیا کہ اس پر مقدمہ ہوگا اور جیل کی سزا ہوگی، پہلے ہی بتایا تھا کہ اس کیس پر سزا ہوگی۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈھائی سال سے بتارہا… Continue 23reading 190ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، سینیٹر فیصل واوڈا

1 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 533