منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

موسلادھار بارشیں، تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

datetime 8  جولائی  2025

موسلادھار بارشیں، تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

لاہور (این این آئی) پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں کے پیش نظر وزیراعلی مریم نواز شریف نے تمام متعلقہ اداروں کو فوری طور پر ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعلی پنجاب نے واسا، پی ڈی ایم اے، لوکل گورنمنٹ، ریسکیو 1122 اور ٹریفک پولیس کو فیلڈ میں موجود رہنے اور صورتحال کی مسلسل نگرانی… Continue 23reading موسلادھار بارشیں، تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

ساڑھے چار سیکنڈ

datetime 8  جولائی  2025

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد تھے‘ مڈل سکول میں اردو پڑھاتے تھے‘ اللہ تعالیٰ نے آواز‘ قد کاٹھ اور صحت تینوں دے رکھی تھیں‘ پڑھانے کا فن بھی جانتے تھے‘ طالب علم ان کے دیوانے تھے‘ یہ پاپولیرٹی انہیں ٹیچنگ ٹریننگ کی طرف لے گئی اور یہ استادوں کے… Continue 23reading ساڑھے چار سیکنڈ

لیاری بلڈنگ حادثہ: 20 آنجہانی ہندو افراد کی تدفین کر دی گئی

datetime 8  جولائی  2025

لیاری بلڈنگ حادثہ: 20 آنجہانی ہندو افراد کی تدفین کر دی گئی

کراچی (این این آئی)لیاری بلڈنگ حادثے میں ہلاک ہونے والے 20 مہیشوری ہندووں کی تدفین مواچھ گوٹھ کے قدیم ہندوقبرستان میں کردی گئی۔بغدادی لیاری بلڈنگ حادثے میں ہلاک ہونے والے مہیشوری ہندوبرادری کے 20 مرد و خواتین کی تدفین کردی گئی۔واضح رہے کہ 19 لاشیں ہفتے کی شام تک ملبے سے نکل لی گئی تھیں۔… Continue 23reading لیاری بلڈنگ حادثہ: 20 آنجہانی ہندو افراد کی تدفین کر دی گئی

دفتر سے 15 لاکھ روپے کی چوری کا ڈراپ سین؛ آفس بوائے ہی ماسٹر مائنڈ نکلا

datetime 8  جولائی  2025

دفتر سے 15 لاکھ روپے کی چوری کا ڈراپ سین؛ آفس بوائے ہی ماسٹر مائنڈ نکلا

لاہور(این این آئی)دفتر سے 15 لاکھ روپے کی چوری کا ڈارپ سین ہوگیا، جس میں آفس بوائے ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا۔پولیس کے مطابق آفس سے 15 لاکھ روپے کی چوری کا واقعہ تھانہ ریس کورس کی حدود میں پیش آیا تھا، جس میں پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے… Continue 23reading دفتر سے 15 لاکھ روپے کی چوری کا ڈراپ سین؛ آفس بوائے ہی ماسٹر مائنڈ نکلا

مظفر گڑھ میں 30 ڈاکوؤں کی یلغار، 180 بھینسیں لے گئے

datetime 8  جولائی  2025

مظفر گڑھ میں 30 ڈاکوؤں کی یلغار، 180 بھینسیں لے گئے

مظفرگڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ڈاکو ایک دو نہیں بلکہ درجنوں بھینسیں لے گئے۔ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے موضع لنگرواہ میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ اہل علاقہ نے بتایا کہ 30 مسلح ڈاکوؤں نے علاقے میں یلغار کردی اور وہ ایک یا دو نہیں… Continue 23reading مظفر گڑھ میں 30 ڈاکوؤں کی یلغار، 180 بھینسیں لے گئے

افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں پوری دنیا کے لئے خطرہ ہیں’ پاکستان

datetime 8  جولائی  2025

افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں پوری دنیا کے لئے خطرہ ہیں’ پاکستان

نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے لئے نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کی صورتحال پر مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں پوری دنیا کے لئے خطرہ ہیں’ پاکستان

چاہت فتح علی نے اکیڈمی کھول لی، رواں سال فلم ریلیز کرنے کا اعلان

datetime 8  جولائی  2025

چاہت فتح علی نے اکیڈمی کھول لی، رواں سال فلم ریلیز کرنے کا اعلان

لندن (این این آئی)برطانیہ میں مقیم سوشل میڈیا کے مضحکہ خیز گلوکار چاہت فتح علی نے میوزک اور اداکاری کی تربیت دینے کیلیے اکیڈمی کھول لی۔برطانیہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چاہت فتح علی نے بتایا کہ پہلے میوزک کی اکیڈمی کھولی تھی اب اسی جگہ پر اداکاری کی کلاسز بھی دی جائیں گی۔انہوں… Continue 23reading چاہت فتح علی نے اکیڈمی کھول لی، رواں سال فلم ریلیز کرنے کا اعلان

قطری شہزادی کا کارنامہ،پاکستان کی قاتل پہاڑی چوٹی نانگا پربت کو سر کر لیا

datetime 8  جولائی  2025

قطری شہزادی کا کارنامہ،پاکستان کی قاتل پہاڑی چوٹی نانگا پربت کو سر کر لیا

اسلام آباد(این این آئی)قطری شہزادی شیخہ اسما آل ثانی پاکستان کی خطرناک اور8,126میٹر بلند پہاڑی چوٹی نانگا پربت سر کرنے والی پہلی قطری خاتون بن گئیں۔شیخہ اسما نے شدید موسم، برفانی طوفان اور دشوار گزار راستوں کے باوجود نانگا پربت، جسے قاتل پہاڑ کے نام سے جانا جاتا ہے کی چوٹی پر قومی پرچم لہرایا۔… Continue 23reading قطری شہزادی کا کارنامہ،پاکستان کی قاتل پہاڑی چوٹی نانگا پربت کو سر کر لیا

پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان؟ آئی ایم ایف نے 2025-26 کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 8  جولائی  2025

پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان؟ آئی ایم ایف نے 2025-26 کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال 2025-26 میں پاکستان ایک بار پھر مہنگائی کے ممکنہ طوفان کی زد میں آسکتا ہے، عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)نے ایک نئی رپورٹ میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ تازہ تخمینے کے مطابق رواں مالی سال میں مہنگائی کی شرح میں… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان؟ آئی ایم ایف نے 2025-26 کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

1 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 1,053