منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

datetime 9  جولائی  2025

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز کے دوران موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب،کے پی، بلوچستان اور آزادکشمیر میں آئندہ 2 روز کے دوران موسلادھار بارش کا امکان ہے جب کہ پنجاب کے کئی شہروں میں بھی بوندا باندی ہوئی اور… Continue 23reading ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

موٹر وے پر پھسلن کے باعث کوسٹر گہرائی میں جاگری

datetime 9  جولائی  2025

موٹر وے پر پھسلن کے باعث کوسٹر گہرائی میں جاگری

راولپنڈی(این این آئی)موٹر وے پر پھسلن کے باعث کوسٹر گہرائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 17 مسافر زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق موٹر وے ایم ون پر براہمہ اور سنگجانی کے درمیان افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک مسافر کوسٹر بارش کے باعث پھسلن کے سبب بے قابو ہو کر گہرائی میں… Continue 23reading موٹر وے پر پھسلن کے باعث کوسٹر گہرائی میں جاگری

راولپنڈی،ٹینس بالز میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 9  جولائی  2025

راولپنڈی،ٹینس بالز میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی(این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر 4 علیحدہ کارروائیوں میں 240.915 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی مالیت ایک کروڑ 86 لاکھ روپے سے… Continue 23reading راولپنڈی،ٹینس بالز میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی’ ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر سفاک باپ نے 16 سالہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

datetime 9  جولائی  2025

راولپنڈی’ ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر سفاک باپ نے 16 سالہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقہ میں 16 سالہ لڑکی کو ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر غیرت کے نام پر باپ نے قتل کردیا مقدمہ پولیس مدعیت میں درج کرلیا گیا۔پولیس مدعیت میں درج کیے گئے مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا کہ اطلاع ملی ڈھوک چوہدریاں داخلی تخت پڑی… Continue 23reading راولپنڈی’ ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر سفاک باپ نے 16 سالہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

شبلی فراز سینے میں تکلیف کے بعد پشاور کے اسپتال منتقل

datetime 9  جولائی  2025

شبلی فراز سینے میں تکلیف کے بعد پشاور کے اسپتال منتقل

پشاور(این این آئی)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز کو سینے میں تکلیف ہونے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق شبلی فراز کو رات گئے پی آئی سی پشاور منتقل کیا گیا جہاں ان کا دل کی تکلیف کی وجہ سے ابتدائی علاج کیا گیا۔ذرائع کا کہنا… Continue 23reading شبلی فراز سینے میں تکلیف کے بعد پشاور کے اسپتال منتقل

ڈیفنس سے برآمد ہونے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل

datetime 9  جولائی  2025

ڈیفنس سے برآمد ہونے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)کے اتحاد کمرشل فیز VI میں واقع ایک فلیٹ سے ملنے والی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش کا جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق، اداکارہ کی لاش انتہائی مسخ شدہ… Continue 23reading ڈیفنس سے برآمد ہونے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل

خواجہ سرا تتلی کے قاتل گرفتار، دوستی نہ کرنے پر قتل کرنے کا انکشاف

datetime 9  جولائی  2025

خواجہ سرا تتلی کے قاتل گرفتار، دوستی نہ کرنے پر قتل کرنے کا انکشاف

پشاور(این این آئی)گلبہار میں ایک ہفتے قبل خواجہ سرا ”تتلی”کو قتل کیے جانے کا معمہ حل ہوگیا،اسے دوستے نہ کرنے پر قتل کیا گیا،پولیس نے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقے گلبہار میں یکم جولائی کو خواجہ سرا تتلی کو قتل کیا گیا جس پر ایس پی فقیر آباد ڈویژن… Continue 23reading خواجہ سرا تتلی کے قاتل گرفتار، دوستی نہ کرنے پر قتل کرنے کا انکشاف

عالمی فوجداری عدالت نے طالبان کے سینئر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

datetime 9  جولائی  2025

عالمی فوجداری عدالت نے طالبان کے سینئر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

دی ہیگ (این این آئی) عالمی فوجداری عدالت نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزام میں طالبان کے سینئر رہنماؤں سپریم لیڈرہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایسے معقول… Continue 23reading عالمی فوجداری عدالت نے طالبان کے سینئر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

وزیر توانائی کا200 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے بڑا اعلان

datetime 9  جولائی  2025

وزیر توانائی کا200 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ 200 یونٹ تک کے صارفین کو 80 فیص ڈسکاونٹ دیا جا رہا ہے، ہم صارفین کو ریلیف کے حوالے سے مزید اقدامات بھی کریں گے۔منگل کو رکن قومی اسمبلی محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا جس… Continue 23reading وزیر توانائی کا200 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے بڑا اعلان

1 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 1,052