حسن علی نے ”کنگ کرلے گا” جملہ کیوں کہا تھا؟ وضاحت سامنے آگئی
کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ بابر اعظم نے اپنی کارکردگی اور رویے سے ثابت کیا کہ وہ اس دور کے سب سے بہترین بیٹر ہیں، ہم سب نے ہی انھیں ”کنگ” کا لقب دیا۔کرکٹ ویب سائٹ کو خصوصی انٹرویو میں حسن علی نے کہا کہ اگرچہ وہ بدقسمتی… Continue 23reading حسن علی نے ”کنگ کرلے گا” جملہ کیوں کہا تھا؟ وضاحت سامنے آگئی





































