ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

چھوڑ چلے،عثمان قادر کرکٹ کے بہتر مستقبل کیلئے آسٹریلیا چلے گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2025

چھوڑ چلے،عثمان قادر کرکٹ کے بہتر مستقبل کیلئے آسٹریلیا چلے گئے

کراچی (این این آئی)اسپن بولر عثمان قادر کرکٹ کے بہتر مستقبل کے لیے آسٹریلیا چلے گئے۔انٹرنیشنل کرکٹر عثمان قادر نے نیو ساؤتھ ویلز میں رہائش اختیار کر لی ہے جہاں وہ سڈنی میں ہاکسبری کلب کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ عثمان قادر نے گزشتہ برس اکتوبر میں مایوس ہو کر پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ… Continue 23reading چھوڑ چلے،عثمان قادر کرکٹ کے بہتر مستقبل کیلئے آسٹریلیا چلے گئے

2024 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی بیرون ملک چلے گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2025

2024 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد(این این آئی)ملک کے معاشی حالات کی بدولت مزید پاکستانی بیرون ملک ملازمت کے سلسلے میں چلے گئے ہیں۔2024 میں 7 لاکھ 27 ہزار 381 پاکستانی بیرون ملک گئے، یہ تعداد 2023ء میں 8 لاکھ 62 ہزار 625 تھی، اس طرح پاکستانیوں کی بیرون ملک منتقلی میں 15 فیصد کمی آئی ہے۔ بیرون ملک… Continue 23reading 2024 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی بیرون ملک چلے گئے

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

datetime 15  جنوری‬‮  2025

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی کاوشوں سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر فعال جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹد پلانٹ کو بحالی کرنے کے منصوبے پر عمل کیا جا رہا ہے، جو توانائی کے شعبے کی ترقی و خوشحالی کی ایس آئی… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد،کھیلوں کے سامان میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

datetime 15  جنوری‬‮  2025

اسلام آباد،کھیلوں کے سامان میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں کھیلوں کے سامان میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کے مطابق اے این ایف نے آبپارہ مارکیٹ اسلام آباد میں واقع کورئیر آفس میں نیوزی لینڈ کے لیے بھیجے جانے والے پارسل کو قبضے میں لے… Continue 23reading اسلام آباد،کھیلوں کے سامان میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

شیخ حسینہ اور اہل خانہ کیلئے نئی مشکل، گھیرا تنگ ہوگیا،بھانجی بھی پھنس گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2025

شیخ حسینہ اور اہل خانہ کیلئے نئی مشکل، گھیرا تنگ ہوگیا،بھانجی بھی پھنس گئی

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلا دیش کے انسداد بدعنوانی کمیشن نے شیخ حسینہ، ان کے اہل خانہ، برطانوی حکومت کے ایک وزیر اور اقوام متحدہ کے ایک سینئر اہلکار کے خلاف کرپشن پر مقدمات درج کیے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات بنگلادیش کے انسداد بدعنوانی کمیشن کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل اختر حسین نے… Continue 23reading شیخ حسینہ اور اہل خانہ کیلئے نئی مشکل، گھیرا تنگ ہوگیا،بھانجی بھی پھنس گئی

کینیڈا،سیاسی پناہ حاصل والے افراد کی فہرست،پہلے دس ممالک میں پاکستان بھی شامل

datetime 15  جنوری‬‮  2025

کینیڈا،سیاسی پناہ حاصل والے افراد کی فہرست،پہلے دس ممالک میں پاکستان بھی شامل

اوٹاوا(این این آئی) کینیڈا میں سیاسی پناہ حاصل کرنے والے افراد کی فہرست میں پہلے دس ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں 2018 سے 2014 تک دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے 90 ہزار کے قریب افراد نے سیاسی پناہ حاصل کی۔ان میں پاکستانیوں کی تعداد 7… Continue 23reading کینیڈا،سیاسی پناہ حاصل والے افراد کی فہرست،پہلے دس ممالک میں پاکستان بھی شامل

ایپل نے بزنس میں تمام کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2025

ایپل نے بزنس میں تمام کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک (این این آئی)2024 میں ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے تمام کمپنیوں کو فون شپمنٹ میں پیچھے چھوڑ دیا۔گزشتہ برس کے آخری سہ ماہی میں اندازا 33 کروڑ اسمارٹ فون شپ کیے گئے جس میں ایپل نے 23 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ دیگر برانڈز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ برس کے تیسرے… Continue 23reading ایپل نے بزنس میں تمام کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

لاس اینجلس، آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز

datetime 15  جنوری‬‮  2025

لاس اینجلس، آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز

لاس اینجلس (این این آئی)امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیڈرل بیورو آف الکوحل ٹوبیکو اینڈ فائر آرمز انکوائری کی قیادت کر رہی ہے۔اے ٹی ایف کے عہدیدار جوز میڈینا کہتے ہیں کہ آگ لگنے کی… Continue 23reading لاس اینجلس، آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز

کویت کے سابق وزیرِ داخلہ کو کرپشن کیسز میں 14 سال قید کی سزا

datetime 15  جنوری‬‮  2025

کویت کے سابق وزیرِ داخلہ کو کرپشن کیسز میں 14 سال قید کی سزا

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں عدالت نے سابق وزیرِ داخلہ اور دفاع شیخ طلال الخالد کو عوامی فنڈز میں کرپشن کے مقدمے میں 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویتی عدالت نے سابق وزیر سے ساڑھے 9 لاکھ ہزار دینار کی وصولی کا حکم بھی دیا اور ساتھ… Continue 23reading کویت کے سابق وزیرِ داخلہ کو کرپشن کیسز میں 14 سال قید کی سزا

1 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 533