جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

بنگلا دیش، سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف، حسینہ واجد پر فرد جرم عائد

datetime 12  جولائی  2025

بنگلا دیش، سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف، حسینہ واجد پر فرد جرم عائد

ڈھاکا(این این آئی)ڈھاکا میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر بنگلا دیش کے سابق انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری عبداللہ مامون نے گزشتہ سال ہونے والے مظاہروں کے خلاف کارروائی کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف کرلیا ہے۔اس کے ساتھ ہی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کر… Continue 23reading بنگلا دیش، سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف، حسینہ واجد پر فرد جرم عائد

پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا

datetime 12  جولائی  2025

پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کے ڈیفنس فیز 6 میں مردہ حالت میں پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے کیس میں پولیس نے تحقیقات کو مزید وسعت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے اداکارہ کے زیرِ استعمال تمام الیکٹرانک ڈیوائسز، جن میں تین موبائل فون، ایک ٹیبلٹ اور ایک لیپ… Continue 23reading پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا

ایران، لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی

datetime 12  جولائی  2025

ایران، لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی

تہران (این این آئی)ایران میں نوجوان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاندان کی جانب سے سرِعام پھانسی کی درخواست کی گئی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ کا خاندان کا تعلق بوکان شہر سے تھا۔اس حوالے سے

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، مقتولہ کے رشتے داروں نے اسے بھی مار ڈالا

datetime 12  جولائی  2025

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، مقتولہ کے رشتے داروں نے اسے بھی مار ڈالا

حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد میں سفاک شوہر نے کدال کا وار کرکے بیوی کو قتل کر دیا جس کے بعد مقتولہ کے رشتے داروں نے اسے بھی قتل کردیا۔رپورٹ کے مطابق حیدرآباد پولیس نے بتایا کہ افسوسناک واقعہ حیدرآباد کے گائوں خداڈنو پنہور میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے… Continue 23reading گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، مقتولہ کے رشتے داروں نے اسے بھی مار ڈالا

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید بڑا اضافہ

datetime 12  جولائی  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ58 ہزار 100… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید بڑا اضافہ

ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانےکا اعلان

datetime 12  جولائی  2025

ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانےکا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے ایک نئی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں عوامی حقوق کے تحفظ اور کسانوں کی آواز بننے کے… Continue 23reading ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانےکا اعلان

کراچی،کھلے سمندر میں شکار کے لیے جانے والی ماہی گیر لانچ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی

datetime 12  جولائی  2025

کراچی،کھلے سمندر میں شکار کے لیے جانے والی ماہی گیر لانچ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی

کراچی(این این آئی)شمس پیر یونس آباد سے مچھلی کے شکار کے لیے روانہ ہونے والی ایک چھوٹی ماہی گیر لانچ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق لانچ 10 اور 11 جولائی کی درمیانی شب کھلے سمندر کی جانب روانہ ہوئی تھی اور اس کے بعد سے اس سے ہر قسم کا رابطہ منقطع ہوگیا۔… Continue 23reading کراچی،کھلے سمندر میں شکار کے لیے جانے والی ماہی گیر لانچ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی

اداکارہ حمیرا مصورہ بھی تھیں؛ والد کی بنائی گئی تصویر وائرل

datetime 12  جولائی  2025

اداکارہ حمیرا مصورہ بھی تھیں؛ والد کی بنائی گئی تصویر وائرل

کراچی(این این آئی)اداکارہ اور ماڈل حمیرا ایک ماہر مصورہ اور مجسمہ ساز بھی تھیں ان کا اپنے والد کا بنایا گیا رنگین اسکیچ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔اداکارہ حمیرا اصغر کی اندوہناک موت کے بعد ان کی کئی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن سے ان کی صلاحیتوں کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ایسی ہی… Continue 23reading اداکارہ حمیرا مصورہ بھی تھیں؛ والد کی بنائی گئی تصویر وائرل

حمیرا اصغر کی موت،پراسرار حالات، قتل کا شبہ، جعلی شکایت اور خاندان میں اختلافات معاملہ مزید الجھ گیا، موت کئی سوالات چھوڑ گئی

datetime 12  جولائی  2025

حمیرا اصغر کی موت،پراسرار حالات، قتل کا شبہ، جعلی شکایت اور خاندان میں اختلافات معاملہ مزید الجھ گیا، موت کئی سوالات چھوڑ گئی

کراچی(این این آئی)پاکستانی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی پر اسرار موت کا معمہ حل ہونے کے بجائے مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع ایک فلیٹ سے ملنے والی ان کی لاش کئی ماہ پرانی تھی، جبکہ اس معاملے میں قتل کا شبہ، خاندانی اختلافات، جعلی شکایت اور تکنیکی… Continue 23reading حمیرا اصغر کی موت،پراسرار حالات، قتل کا شبہ، جعلی شکایت اور خاندان میں اختلافات معاملہ مزید الجھ گیا، موت کئی سوالات چھوڑ گئی

1 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 1,057