منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

جمائمہ کا بچوں کی پاکستان آمد سے متعلق حکومتی وزرا کے بیانات پر ردعمل سامنے آگیا

datetime 10  جولائی  2025

جمائمہ کا بچوں کی پاکستان آمد سے متعلق حکومتی وزرا کے بیانات پر ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان کی پاکستان آمد سے متعلق حکومتی بیانات پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پیغام میں جمائمہ نے الزام لگایا کہ ان کے بیٹوں کو اپنے والد عمران… Continue 23reading جمائمہ کا بچوں کی پاکستان آمد سے متعلق حکومتی وزرا کے بیانات پر ردعمل سامنے آگیا

برائن لارا کا ریکارڈ نہ توڑنے پرکرس گیل 367 رنز نا قابل شکست ویان ملڈر پر برس پڑے

datetime 10  جولائی  2025

برائن لارا کا ریکارڈ نہ توڑنے پرکرس گیل 367 رنز نا قابل شکست ویان ملڈر پر برس پڑے

جمیکا (این این آئی)اس وقت جب کرکٹ ماہرین اور شائقین ویان ملڈر کی 367 رنز اننگ کی تعریف کر رہے ہیں تاہم کرس گیل نے جنوبی افریقی کپتان پر کڑی تنقید کی ہے۔ویسٹ انڈیز کو تن تنہا کئی فتوحات دلانے والے سابق جارح مزاج اور ریکارڈ ساز بلے باز کرس گیل نے 367 رنز کی… Continue 23reading برائن لارا کا ریکارڈ نہ توڑنے پرکرس گیل 367 رنز نا قابل شکست ویان ملڈر پر برس پڑے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے چوتھے روز تیزی

datetime 10  جولائی  2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے چوتھے روز تیزی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں دوران ٹریڈنگ ایک ہزار 84 پوائنٹس کا اضافی ریکارڈ ہوا۔ اس اضافے کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار 661 پوائنٹس پر آگیا۔آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے چوتھے روز تیزی

رافیل لڑاکا طیاروں کی پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہی پر بھارتی جھوٹ ایک بار پھربے نقاب

datetime 10  جولائی  2025

رافیل لڑاکا طیاروں کی پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہی پر بھارتی جھوٹ ایک بار پھربے نقاب

نئی دہلی (این این آئی)پاک فضائیہ کے ہاتھوں رافیل لڑاکا طیاروں کی تباہی پر بھارتی جھوٹ ایک بار پھربے نقاب ہوگیا۔مودی سرکار کی آپریشن سندور میں ناکامی چھپانے کی ایک اور ناکام کوشش سامنے آ گئی۔ آپریشن سندور میں رافیل نہ گرنے کا بی جے پی کا دعویٰ مکمل طور پر کھوکھلا ثابت ہوا۔بھارتی حکمراں… Continue 23reading رافیل لڑاکا طیاروں کی پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہی پر بھارتی جھوٹ ایک بار پھربے نقاب

افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب’سابق جنرل کے ہوشرباانکشاف

datetime 10  جولائی  2025

افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب’سابق جنرل کے ہوشرباانکشاف

کابل (این این آئی)افغان طالبان اور بھارت کے گٹھ جوڑ سے متعلق سابق افغان جنرل نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔افغان فوج کے سابق ڈائریکٹر ملٹری انٹیلی جنس اور اسپیشل آپریشنز فورسز کے کمانڈرجنرل سید سمیع سادات کے مطابق افغان طالبان بھارت سیمالی امداد لے کر پاکستان میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں۔سابق جنرل… Continue 23reading افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب’سابق جنرل کے ہوشرباانکشاف

ملک بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کا نظام درہم برہم

datetime 10  جولائی  2025

ملک بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کا نظام درہم برہم

اسلام آباد/لاہور/کوئٹہ /گجرات/فیصل آباد/سیالکوٹ/ننکانہ صاحب( این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کے طوفانی سپیل کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نظام زندگی شدید متاثر ہو کر رہ گیا،موسلادھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ،کئی مقامات پر بارش کا پانی گھروں اور مارکیٹوں میں داخل ہو گیا،انڈر پاسز… Continue 23reading ملک بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کا نظام درہم برہم

55 سالہ شخص نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا

datetime 10  جولائی  2025

55 سالہ شخص نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا

پشین( این این آئی)تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی، انسان جب چاہے اور جہاں چاہے علم حاصل کر سکتا ہے، علم حاصل کرنے کا عمل زندگی بھر جاری رہتا ہے۔اسی بات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے پشین سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ معمر شخص فیض الحق نے میٹرک کا امتحان پاس کر… Continue 23reading 55 سالہ شخص نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا

نہ ہی صدر کے استعفے کی کوئی بات ہوئی اور نہ آرمی چیف اس منصب کے خواہش مند ہیں: محسن نقوی

datetime 10  جولائی  2025

نہ ہی صدر کے استعفے کی کوئی بات ہوئی اور نہ آرمی چیف اس منصب کے خواہش مند ہیں: محسن نقوی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر آصف علی زرداری کے مستعفی ہونے اور آرمی چیف کے صدر مملکت بننے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر جاری کردہ بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ صدر، وزیر اعظم اور عسکری قیادت کے… Continue 23reading نہ ہی صدر کے استعفے کی کوئی بات ہوئی اور نہ آرمی چیف اس منصب کے خواہش مند ہیں: محسن نقوی

ماورا حسین کی ذہنی دبائوکے شکار ساتھی فنکاروں کو مدد کی پیشکش

datetime 10  جولائی  2025

ماورا حسین کی ذہنی دبائوکے شکار ساتھی فنکاروں کو مدد کی پیشکش

لاہور(این این آئی)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے ذہنی دبائو یا مشکلات میں مبتلا ساتھی فنکاروں کو مدد کی پیشکش کردی۔گزشتہ ماہ سینئر اداکارہ عائشہ خان کی اور اب گزشتہ روز اداکارہ حمیرا اصغر علی کی ایک ماہ پرانی لاش ان کے گھر سے برآمد ہونے کے معاملے پر پوری شوبز انڈسٹری سوگ میں مبتلا ہے۔اداکارہ… Continue 23reading ماورا حسین کی ذہنی دبائوکے شکار ساتھی فنکاروں کو مدد کی پیشکش

1 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 1,053