جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق پاکستان کو بڑی کامیابی

datetime 11  جولائی  2025

خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق پاکستان کو بڑی کامیابی

اسلام آباد(این این آئی)خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق او جی ڈی سی ایل کے راجیان آئل فیلڈ میں سالوں کے تجربات کے بعد الیکٹریکل سبمرسبل پمپس کی مدد سے تیل کی پیداوار میں سالانہ چار گنا اضافہ ہو گیا ہے۔2012 میں ملکی سطح پرخام… Continue 23reading خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق پاکستان کو بڑی کامیابی

دبئی ایئرپورٹ پر کرپٹو کرنسی استعمال ہوسکے گی، معاہدے طے پاگیا

datetime 11  جولائی  2025

دبئی ایئرپورٹ پر کرپٹو کرنسی استعمال ہوسکے گی، معاہدے طے پاگیا

دبئی (این این آئی)دبئی میں اب ایئر لائنز ٹکٹ کی خریداری میں کرپٹو کرنسی کا استعمال ہوسکے گا۔ اس حوالے سے دبئی ایئرپورٹ کے حکام کا عالمی کرپٹو حکام کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے، جس کے تحت اماراتی ایئر لائنز کے ٹکٹس کی خریداری کیلئے کرپٹو کرنسی قابل قبول ہوگی۔ حکومت دبئی کے مطابق دبئی… Continue 23reading دبئی ایئرپورٹ پر کرپٹو کرنسی استعمال ہوسکے گی، معاہدے طے پاگیا

مقروض باپ کی فیس بک پر بیٹی کے علاج کیلئے اپیل کے بعد خودکشی

datetime 11  جولائی  2025

مقروض باپ کی فیس بک پر بیٹی کے علاج کیلئے اپیل کے بعد خودکشی

لکھن (این این آئی )بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھن میں قرض میں ڈوبے باپ نے فیس بک لائیو پر بیٹی کیلئے مدد کی اپیل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ریئل اسٹیٹ سے وابسطہ مذکورہ شخص اپنی ذیابیطس کی مریضہ بیٹی کے لیے انسولین تک خریدنے کے قابل نہیں تھا۔پولیس کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading مقروض باپ کی فیس بک پر بیٹی کے علاج کیلئے اپیل کے بعد خودکشی

گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

datetime 11  جولائی  2025

گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

پشاور(این این آئی) ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ ضلع کرم کے علاقے گندال میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی کھائی میں گرگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تمام افراد کو گاڑی… Continue 23reading گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

پنجاب، مون سون بارشوں سے اب تک 39 ہلاکتیں ہوئیں، رپورٹ جاری

datetime 11  جولائی  2025

پنجاب، مون سون بارشوں سے اب تک 39 ہلاکتیں ہوئیں، رپورٹ جاری

بوسیدہ عمارتیں گرنے کے واقعات میں 24 افراد جاں بحق ہوئے، آسمانی بجلی گرنے سے 3، کرنٹ لگنے سے 4 اور 8 افراد ڈوب کرجاں بحق ہوئے لاہور(این این آئی) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔پی ڈی ایم اے کے مطابق رواں سال مون… Continue 23reading پنجاب، مون سون بارشوں سے اب تک 39 ہلاکتیں ہوئیں، رپورٹ جاری

پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا

datetime 11  جولائی  2025

پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کی قیادت میں وفد نے روس سے معاہدہ کیا، ماسکو میں دونوں ملکوں کے حکام نے اسٹیل ملز بحالی کے پروٹوکول پر دستخط کردیئے۔ اعلامیے کے مطابق سیکریٹری صنعت… Continue 23reading پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد، نالہ کورنگ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان ریلے میں بہہ گیا، تلاش جاری، ویڈیو وائرل

datetime 11  جولائی  2025

اسلام آباد، نالہ کورنگ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان ریلے میں بہہ گیا، تلاش جاری، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے شریف آباد نالے میں گرنے والے نوجوان محسن کا تاحال سراغ نہ لگایا جا سکا جب کہ شریف آباد گلبرگ اور دریائے سواں کے قریب پولیس اور ریسکیو ٹیمیں تلاش میں مصروف ہیں۔ عینی شاہدین نے کہا کہ محسن نے نالے میں گرنے کے بعد خچھ فاصلے ہر… Continue 23reading اسلام آباد، نالہ کورنگ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان ریلے میں بہہ گیا، تلاش جاری، ویڈیو وائرل

حمیرا کی موت سے خوفزدہ شوبز انڈسٹری نے بڑا قدم اٹھالیا

datetime 11  جولائی  2025

حمیرا کی موت سے خوفزدہ شوبز انڈسٹری نے بڑا قدم اٹھالیا

کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی تنہائی میں موت اور کئی ماہ بعد لاش کی برآمدگی نے ایسے بہت سے افراد کے دل میں خوف پیدا کردیا ہے جو اکیلے رہائش پذیر ہیں۔کراچی جیسے گنجان آباد شہر کے بیچ ایک علیحدہ گھر نہیں بلکہ ایک اپارٹمنٹ کی بلڈنگ میں ایک عورت 9… Continue 23reading حمیرا کی موت سے خوفزدہ شوبز انڈسٹری نے بڑا قدم اٹھالیا

حمیرا اصغر کی میت بھائی نے وصول کرلی

datetime 11  جولائی  2025

حمیرا اصغر کی میت بھائی نے وصول کرلی

کراچی (این این آئی)کئی ماہ سے اپنے گھر میں مردہ حالت میں موجود حمیرا اصغر علی کی سوختہ لاش بالآخر ان کے بھائی نوید اصغر نے وصول کرلی۔خیال رہے کہ اداکارہ کی لاش کے ساتھ گھر سے ان کے دو موبائل فون بھی برآمد ہوئے تھے جس میں موجود نمبرز کے ذریعے پولیس نے اداکارہ… Continue 23reading حمیرا اصغر کی میت بھائی نے وصول کرلی

1 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 1,057