ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

پاکستان میں غربت میں مزید اضافہ ہوگیا، شرح میں7فیصد اضافے کے بعد ایک کروڑ 30 لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہوگئے

datetime 15  جنوری‬‮  2025

پاکستان میں غربت میں مزید اضافہ ہوگیا، شرح میں7فیصد اضافے کے بعد ایک کروڑ 30 لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہوگئے

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان میں غربت میں مزید اضافہ ہوگیا، شرح میں7فیصد اضافے کے بعد ایک کروڑ 30 لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہوگئے ہیں۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق سال2024 میں پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد رہی، جو 2023 کے مقابلے میں 7 فیصد زیادہ ہے۔غربت میں متوقع اضافے کے علاوہ غریب… Continue 23reading پاکستان میں غربت میں مزید اضافہ ہوگیا، شرح میں7فیصد اضافے کے بعد ایک کروڑ 30 لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہوگئے

دودھ پینے سے آنت کے کینسر کا خطرہ کم ہوجاتا ہے! تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف

datetime 15  جنوری‬‮  2025

دودھ پینے سے آنت کے کینسر کا خطرہ کم ہوجاتا ہے! تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف

مکوآنہ (این این آئی)روزانہ ایک گلاس دودھ پینے سے آنت کے کینسر کے خطرے کو 17 فیصد تک کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔دودھ ہماری خوراک کا ایک لازمی حصہ ہے جسے ہم اپنی خوراک میں مختلف طریقوں سے شامل کرتے ہیں۔ یہ خاص طور پر جسم میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے… Continue 23reading دودھ پینے سے آنت کے کینسر کا خطرہ کم ہوجاتا ہے! تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف

گھی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا

datetime 15  جنوری‬‮  2025

گھی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا

مکوآنہ (این این آئی)گھی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔درجہ اول کے گھی کی قیمت ایک ماہ میں 60 روپے فی کلو بڑھ کر ہول سیل میں 260 روپے اور پرچون میں 580 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ درجہ دوم کا گھی 30 روپے اضافے کے ساتھ 530 روپے فی… Continue 23reading گھی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا

دنیا کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون کونسا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جا ئیں گے

datetime 15  جنوری‬‮  2025

دنیا کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون کونسا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جا ئیں گے

مکوآنہ (این این آئی)دنیا کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون نوکیا 1100 ہے، جس کے 25 کروڑ سے زائد یونٹس فروخت ہوئے ہیں۔ یہ سادہ فیچرز کا حامل فون 2003 میں متعارف کروایا گیا تھا اور اس کی مقبولیت نے تمام جدید اسمارٹ فونز کو پیچھے چھوڑ دیا۔… Continue 23reading دنیا کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل فون کونسا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جا ئیں گے

بینک میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو پونے 2 کروڑ اور کئی کلو سونا لے اڑے

datetime 15  جنوری‬‮  2025

بینک میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو پونے 2 کروڑ اور کئی کلو سونا لے اڑے

نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ میں بینک میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو کروڑوں لوٹ کر فرار ہوگئے۔ضلعی پولیس آفیسر عبدالرشید خان کے مطابق نوشہری کے علاقے تاروجبہ میں بینک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔انہوں نے بتایاکہ ڈاکوبینک سے ایک کروڑ 77 لاکھ سے زائد کی رقم اور 572 تولے (7 کلو سے زائد) سونا لے… Continue 23reading بینک میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو پونے 2 کروڑ اور کئی کلو سونا لے اڑے

رانا ثناء نے پی ٹی آئی سے سیاسی قیدیوں کی فہرست مانگ لی

datetime 15  جنوری‬‮  2025

رانا ثناء نے پی ٹی آئی سے سیاسی قیدیوں کی فہرست مانگ لی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جب پی ٹی آئی تحریری مطالبات پیش کرے گی تو ہم پارٹی اور اتحادیوں کے پاس لے کر جائیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی جمہوری اور سیایسی نظام… Continue 23reading رانا ثناء نے پی ٹی آئی سے سیاسی قیدیوں کی فہرست مانگ لی

بنگلادیش نے کنگنا رناوت کی فلم پر پابندی لگادی

datetime 15  جنوری‬‮  2025

بنگلادیش نے کنگنا رناوت کی فلم پر پابندی لگادی

ڈھاکہ (این این آئی)بھارت اور بنگلہ دیش کے خراب تعلقات کی وجہ سے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی پر بنگلہ دیش میں پابندی لگادی گئی۔ واضح رہے کہ کنگنا کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم جمعہ 17جنوری کو ریلیز ہوگی، فلم کی کہانی بھی انہوں نے ہی لکھی ہے۔ یہ فلم… Continue 23reading بنگلادیش نے کنگنا رناوت کی فلم پر پابندی لگادی

اے پی ایس حملے میں گٹھ جوڑ موجود تھا تو فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ جسٹس جمال خان مندوخیل

datetime 15  جنوری‬‮  2025

اے پی ایس حملے میں گٹھ جوڑ موجود تھا تو فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفسار کیا ہے کہ اے پی ایس حملے میں گٹھ جوڑ موجود تھا تو فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ فوجی عدالت میں… Continue 23reading اے پی ایس حملے میں گٹھ جوڑ موجود تھا تو فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ جسٹس جمال خان مندوخیل

امیتابھ بچن کے ہم شکل نے مداحوں کو بے وقوف بنا کر ٹریفک جام کر دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2025

امیتابھ بچن کے ہم شکل نے مداحوں کو بے وقوف بنا کر ٹریفک جام کر دیا

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے کون بنے گا کروڑپتی 16 کے ایک حالیہ پرومو میں اپنے ہم شکل کے بارے میں ایک کہانی سنی جس پر وہ حیرت زدہ رہ گئے۔ یہ کہانی ایک کنٹیسٹنٹ نے سنائی، جس کے مطابق ان کے شو روم میں ایک ایسا شخص آیا جو بالکل… Continue 23reading امیتابھ بچن کے ہم شکل نے مداحوں کو بے وقوف بنا کر ٹریفک جام کر دیا

1 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 533