جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

حمیرا اصغر کیس: سیشن کورٹ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست، وزیراعظم پورٹل پر بھی شکایت

datetime 11  جولائی  2025

حمیرا اصغر کیس: سیشن کورٹ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست، وزیراعظم پورٹل پر بھی شکایت

کراچی(این این آئی)اداکارہ حمیرا اصغر علی کی گھرسے لاش برآمد ہونے کے واقعے نے نیا رخ اختیار کرلیا۔ سیشن کورٹ کراچی میں ایک شہری نے مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست دائر کر دی، جبکہ وزیراعظم پورٹل پر بھی واقعے کو قتل قرار دیتے ہوئے باقاعدہ شکایت جمع کرا دی گئی ہے۔سیشن کورٹ میں دائر درخواست… Continue 23reading حمیرا اصغر کیس: سیشن کورٹ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست، وزیراعظم پورٹل پر بھی شکایت

فیصل آباد سائبر اسکینڈل، گرفتار 73غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کی کارروائی کا آغاز

datetime 11  جولائی  2025

فیصل آباد سائبر اسکینڈل، گرفتار 73غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کی کارروائی کا آغاز

مکوآنہ(این این آئی )فیصل آباد سائبر اسکینڈل، گرفتار 73 غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کی کاروائی کا آغاز۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشن نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی ہیڈ کوارٹر کا قائم مقام چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عثمان کو دے دیا گیا ہے۔ دوسری پیشرفت میں 73 غیر ملکیوں جن میں مرد اور خواتین بھی شامل… Continue 23reading فیصل آباد سائبر اسکینڈل، گرفتار 73غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کی کارروائی کا آغاز

بیوی نے بیٹی کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا، فلم سے متاثر ہوکر لاش دریا میں پھینک دی

datetime 11  جولائی  2025

بیوی نے بیٹی کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا، فلم سے متاثر ہوکر لاش دریا میں پھینک دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک شخص کو اس کی بیوی اور بیٹی نے مبینہ طور پر آشنا کے ساتھ مل کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ حیدرآباد کے مشیر آباد علاقے میں… Continue 23reading بیوی نے بیٹی کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا، فلم سے متاثر ہوکر لاش دریا میں پھینک دی

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 11  جولائی  2025

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1971 روپے اضافے سے 3… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

حمیرا کی لاش لینے سے والد نے کیوں انکار کیا اور اہلخانہ تاخیر سے کیوں آئے؟ اداکارہ کے بھائی نے ساری کہانی سنادی

datetime 11  جولائی  2025

حمیرا کی لاش لینے سے والد نے کیوں انکار کیا اور اہلخانہ تاخیر سے کیوں آئے؟ اداکارہ کے بھائی نے ساری کہانی سنادی

کراچی (نیوز ڈیسک) چند روز قبل کراچی کے علاقے ڈیفنس سے برآمد ہونے والی معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ان کے بھائی کے سپرد کر دی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ 10 جولائی کو اداکارہ کے بھائی نوید اصغر دیگر قریبی رشتہ داروں کے ہمراہ لاہور سے کراچی پہنچے۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے… Continue 23reading حمیرا کی لاش لینے سے والد نے کیوں انکار کیا اور اہلخانہ تاخیر سے کیوں آئے؟ اداکارہ کے بھائی نے ساری کہانی سنادی

حمیرا اصغر کا آخری آڈیو میسج سامنے آگیا، یہ میسج کسے بھیجا گیا تھا؟

datetime 11  جولائی  2025

حمیرا اصغر کا آخری آڈیو میسج سامنے آگیا، یہ میسج کسے بھیجا گیا تھا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی جانب سے اپنی قریبی سہیلی کو بھیجا گیا آخری آڈیو پیغام منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ در شہوار نامی ان کی دوست نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حمیرا کا آخری وائس نوٹ شیئر کیا، جو انہیں ستمبر… Continue 23reading حمیرا اصغر کا آخری آڈیو میسج سامنے آگیا، یہ میسج کسے بھیجا گیا تھا؟

خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق پاکستان کو بڑی کامیابی

datetime 11  جولائی  2025

خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق پاکستان کو بڑی کامیابی

اسلام آباد(این این آئی)خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق او جی ڈی سی ایل کے راجیان آئل فیلڈ میں سالوں کے تجربات کے بعد الیکٹریکل سبمرسبل پمپس کی مدد سے تیل کی پیداوار میں سالانہ چار گنا اضافہ ہو گیا ہے۔2012 میں ملکی سطح پرخام… Continue 23reading خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق پاکستان کو بڑی کامیابی

دبئی ایئرپورٹ پر کرپٹو کرنسی استعمال ہوسکے گی، معاہدے طے پاگیا

datetime 11  جولائی  2025

دبئی ایئرپورٹ پر کرپٹو کرنسی استعمال ہوسکے گی، معاہدے طے پاگیا

دبئی (این این آئی)دبئی میں اب ایئر لائنز ٹکٹ کی خریداری میں کرپٹو کرنسی کا استعمال ہوسکے گا۔ اس حوالے سے دبئی ایئرپورٹ کے حکام کا عالمی کرپٹو حکام کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے، جس کے تحت اماراتی ایئر لائنز کے ٹکٹس کی خریداری کیلئے کرپٹو کرنسی قابل قبول ہوگی۔ حکومت دبئی کے مطابق دبئی… Continue 23reading دبئی ایئرپورٹ پر کرپٹو کرنسی استعمال ہوسکے گی، معاہدے طے پاگیا

مقروض باپ کی فیس بک پر بیٹی کے علاج کیلئے اپیل کے بعد خودکشی

datetime 11  جولائی  2025

مقروض باپ کی فیس بک پر بیٹی کے علاج کیلئے اپیل کے بعد خودکشی

لکھن (این این آئی )بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھن میں قرض میں ڈوبے باپ نے فیس بک لائیو پر بیٹی کیلئے مدد کی اپیل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ریئل اسٹیٹ سے وابسطہ مذکورہ شخص اپنی ذیابیطس کی مریضہ بیٹی کے لیے انسولین تک خریدنے کے قابل نہیں تھا۔پولیس کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading مقروض باپ کی فیس بک پر بیٹی کے علاج کیلئے اپیل کے بعد خودکشی

1 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 1,057