جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیرت کے نام پرسسر کے ہاتھوں بہو قتل، نوجوان زخمی

datetime 7  جولائی  2025 |

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں غیرت کے نام پرسسر کے ہاتھوں بہو قتل، نوجوان زخمی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے میرانپور تھانہ کی حدود گاؤں جعفرآباد بلیدی میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل جبکہ نوجوان کو زخمی کردیا گیا ہے،

حدود کی پولیس کے مطابق ملزم سسر کریم بخش حاجیجونے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بہو حلیمہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل اور نوجوان الیاس جکھرانی کو زخمی کردیا زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ خاتون کی لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس نے تفتیش کا آغاز کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…