ایشیا کپ 2025: پاکـ بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہونے کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)ایشیا کپ 2025 میں پاکـبھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہونے کا امکان ہے، پاکـبھارت ٹیمیں سپر فور راؤنڈ میں پہنچیں تو دوسرا میچ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں ہونے کی توقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ایشیا کپ رواں سال ستمبر میں بھارت کی میزبانی میں متحدہ عرب… Continue 23reading ایشیا کپ 2025: پاکـ بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہونے کا امکان





































