پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

datetime 2  جولائی  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 5… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

متحدہ عرب امارات نے سونے اور چاندی کے یادگاری سکے جاری کردئیے

datetime 2  جولائی  2025

متحدہ عرب امارات نے سونے اور چاندی کے یادگاری سکے جاری کردئیے

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بنک نیزاید و راشد مہم کے اعزاز میں سونے اور چاندی کے یادگاری سکے جاری کیے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ سکے امارات کے بانی رہنماں شیخ زاید بن سلطان آل نہیان اور شیخ راشد بن سعید المکتوم کی قومی خدمات کے اعتراف میں جاری کیے گئے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے سونے اور چاندی کے یادگاری سکے جاری کردئیے

بھارت نے پاکستان کے شوبز یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کردی

datetime 2  جولائی  2025

بھارت نے پاکستان کے شوبز یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کردی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکومت نے پاکستان کے ڈراموں اور دیگر شوبز مواد دکھانے والے یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے حملے کو جواز بنا کر بھارتی حکومت نے 22 اپریل کے بعد پاکستان کے متعدد نیوز چینلز، مشہور شخصیات… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کے شوبز یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کردی

پی ٹی اے میں 5 کروڑ 60 لاکھ روپے کے غیر قانونی الاؤنسز کا انکشاف

datetime 2  جولائی  2025

پی ٹی اے میں 5 کروڑ 60 لاکھ روپے کے غیر قانونی الاؤنسز کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی­کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور ممبران کی جانب سے خلافِ ضابطہ 5 کروڑ 60 لاکھ روپے کے الاؤنسز لینے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔اس حوالے سے آڈٹ حکام نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دی۔کنوینئر ملک عامر ڈوگر کی زیر… Continue 23reading پی ٹی اے میں 5 کروڑ 60 لاکھ روپے کے غیر قانونی الاؤنسز کا انکشاف

عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنے کا آسان ترین طریقہ

datetime 2  جولائی  2025

عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنے کا آسان ترین طریقہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہم کیوں بوڑھے ہوتے ہیں؟ اس سوال کا مکمل جواب آج بھی سائنس کے لیے ایک معمہ ہے، مگر اب ایک تازہ تحقیق میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ عمر بڑھنے کے جسم پر اثرات کو سست کیا جا سکتا ہے — اور اس کا تعلق براہِ راست ہماری… Continue 23reading عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنے کا آسان ترین طریقہ

باجوڑ کے علاقے صدیق آباد میں دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید،11 زخمی

datetime 2  جولائی  2025

باجوڑ کے علاقے صدیق آباد میں دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید،11 زخمی

باجوڑ (این این آئی)باجوڑ میں صدیق آباد پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید اور 11 زخمی ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ دھماکاپھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب ہوا ، حملے میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی فیصل اسمعیل، تحصیلدار ناواگئی اور 2 پولیس… Continue 23reading باجوڑ کے علاقے صدیق آباد میں دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید،11 زخمی

پشاور میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا ”تتلی ” جاں بحق

datetime 2  جولائی  2025

پشاور میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا ”تتلی ” جاں بحق

پشاور(این این آئی)پشاور میں گلبہار میں فائرنگ سے زخمی خواجہ سرا ”تتلی ” جاں بحق ہوگیا.رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب خواجہ سرا فائرنگ سے زخمی ہوا تھا، لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آپریشن ہوا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔پولیس نے کہا کہ خواجہ سرا کے قتل کا مقدمہ تھانہ گلبہار میں درج کر لیا گیا۔

ویٹرز نے شادی ہال میں ہی واردات ڈال دی، لاکھوں کا سامان لے اڑے

datetime 2  جولائی  2025

ویٹرز نے شادی ہال میں ہی واردات ڈال دی، لاکھوں کا سامان لے اڑے

لاہور (این این آئی) شادی ہال کے ویٹرز نے شادی ہال ہی میں بڑی واردات ڈال دی اور لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اڑے۔پولیس کے مطابق یہ نقب زنی کی بڑی واردات تھی، جس کے بعد کاہنہ پولیس کے انچارج چوکی ہلوکی قاسم علی نے ٹیم کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارروائی… Continue 23reading ویٹرز نے شادی ہال میں ہی واردات ڈال دی، لاکھوں کا سامان لے اڑے

ایران کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے، روسی صدر پیوٹن

datetime 2  جولائی  2025

ایران کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے، روسی صدر پیوٹن

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان دو گھنٹے طویل ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور میزائل ٹیکنالوجی کے خطے پر اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔غیرملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے گفتگو کے دوران خدشہ ظاہر کیا کہ ایران کا… Continue 23reading ایران کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے، روسی صدر پیوٹن

1 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 1,050