منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت ختم، شہری پریشان ہوگئے

datetime 1  جولائی  2025

لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت ختم، شہری پریشان ہوگئے

لاہور(این این آئی)لاہورکے سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت ختم کر دی گئی جس کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ بند کر دیا گیا ہے، سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ بند کئے جانے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ وزیر… Continue 23reading لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت ختم، شہری پریشان ہوگئے

رونالڈو نے ہمیشہ کیلئے سعودی عرب میں رہنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 1  جولائی  2025

رونالڈو نے ہمیشہ کیلئے سعودی عرب میں رہنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

ریاض (این این آئی)پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی اور سعودی کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے ہمیشہ کیلئے سعودی عرب میں رہنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ گزشتہ دنوں کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب النصر سے مزید 2 سال کا معاہدہ کیا جس کے بعد… Continue 23reading رونالڈو نے ہمیشہ کیلئے سعودی عرب میں رہنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

دریائے سوات میں ڈوبنے والے 2 افراد کی تلاش کیلئے آپریشن، ریسکیو ٹیموں کو کامیابی نہ مل سکی

datetime 1  جولائی  2025

دریائے سوات میں ڈوبنے والے 2 افراد کی تلاش کیلئے آپریشن، ریسکیو ٹیموں کو کامیابی نہ مل سکی

سوات(این این آئی)دریائے سوات میں ڈوبنے والے 2 افراد کی تلاش کیلئے آپریشن کیا گیا، ریسکیو ٹیموں کو چوتھے روز بھی کامیابی نہ مل سکی۔دریا سے اب تک 12 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں، دریائے سوات کے کنارے دوسرے روز بھی تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رہا، 6 ریسٹورنٹس، 4 دکانیں، 2 ڈھابے اور پارک… Continue 23reading دریائے سوات میں ڈوبنے والے 2 افراد کی تلاش کیلئے آپریشن، ریسکیو ٹیموں کو کامیابی نہ مل سکی

فاف ڈوپلیسی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

datetime 1  جولائی  2025

فاف ڈوپلیسی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

نیویارک (این این آئی)جنوبی افریقا کے جارح مزاج بیٹرز فاف ڈوپلیسی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی کرکٹر بابراعظم کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔ٹیکساس سپر کنگز اور ایم آئی نیو یارک کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، جنوبی افریقا کے بیٹر فاف ڈو پلیسی نے ٹیکساس سپر کنگز کی جانب سے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے… Continue 23reading فاف ڈوپلیسی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 1  جولائی  2025

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

ابوظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی جولائی 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپر فیول 98 پیٹرول کی نئی قیمت 2 درہم 70 فلس Fils فی لیٹر مقرر کردی گئی جو پاکستانی کرنسی میں 208 روپے 60 پیسے بنتی ہے۔اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2… Continue 23reading پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

98 سالہ معمر خاتون نے لیونل میسی کو شادی کی پیشکش کردی

datetime 1  جولائی  2025

98 سالہ معمر خاتون نے لیونل میسی کو شادی کی پیشکش کردی

روساریو (این این آئی)98 سالہ معمر خاتون نے لیونل میسی کو شادی کی پیشکش کردی، جس کے بعد فٹبالر کا دلچسپ ردعمل توجہ کا مرکز بن گیا۔فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں، مگر اس بار ان کی ایک 98 سالہ پُرجوش فین نے سب کی توجہ اپنی جانب… Continue 23reading 98 سالہ معمر خاتون نے لیونل میسی کو شادی کی پیشکش کردی

تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے’ عالمی ادارہ صحت

datetime 1  جولائی  2025

تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے’ عالمی ادارہ صحت

مکوآنہ (این این آئی)عالمی ادارہ صحت کی حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال 8 لاکھ سے زائد افراد تنہائی کے باعث جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ تنہائی اور سماجی تعلقات کا فقدان انسانی صحت کے لیے اتنا ہی خطرناک ہے جتنا کہ تمباکو نوشی، موٹاپا… Continue 23reading تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے’ عالمی ادارہ صحت

معروف کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 1  جولائی  2025

معروف کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)ہونڈا اٹلس لمیٹڈ نے بجٹ میں نئے ٹیکس کو جواز بناتے ہوئے اپنی بائیکس کی قیمت میں2سے6ہزار روپے تک اضافہ کر دیاڈیلرز نے قیمتوں میں اضافے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ اضافہ حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل انجن کی درآمد پر 1 فیصد کاربن لیوی عائد کرنے کے فیصلے… Continue 23reading معروف کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

میں عمر کیوں چھپائوں؟ میں جو ہوں، مجھے ایسا ہی قبول کیا جانا چاہیے،ماہرہ خان

datetime 1  جولائی  2025

میں عمر کیوں چھپائوں؟ میں جو ہوں، مجھے ایسا ہی قبول کیا جانا چاہیے،ماہرہ خان

کراچی (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بڑھتی عمر پر ہونے والی تنقید اور اس پر والدہ کی پریشانی سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سنایا ہے۔ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ایک فلم کی ریلیز کے دوران مجھے عمر پر تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ اداکارہ نے بتایا کہ میری والدہ… Continue 23reading میں عمر کیوں چھپائوں؟ میں جو ہوں، مجھے ایسا ہی قبول کیا جانا چاہیے،ماہرہ خان

1 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 1,050