شیفالی کی موت کیسے ہوئی؟ اداکارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد (نیوز یسک)بھارتی گلوکارہ و اداکارہ شیفالی جریوالا، جو 2002 میں مشہور گانے ‘کانٹا لگا’ میں اپنی دلکش پرفارمنس کی بدولت شہرت کی بلندیوں پر پہنچی تھیں، گزشتہ ہفتے 42 برس کی عمر میں اچانک انتقال کر گئی تھیں۔شیفالی کو 27 جون کے روز ممبئی میں واقع ان کے گھر سے اسپتال منتقل کیا… Continue 23reading شیفالی کی موت کیسے ہوئی؟ اداکارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں وجہ سامنے آگئی







































