منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 30  جون‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز یسک)کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 3 لاکھ 240 روپے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 30  جون‬‮  2025

سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں پر مشتمل مجموعی بے روزگاری کا تناسب2.8 فیصد ریکارڈ کی گیا، جو کہ ملکی تاریخ کی کم ترین سطح ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ… Continue 23reading سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

دوستی ختم کرنے پر ٹک ٹاکرز کا انتقام، سابقہ دوست کے گھر پر فائرنگ کروا دی

datetime 30  جون‬‮  2025

دوستی ختم کرنے پر ٹک ٹاکرز کا انتقام، سابقہ دوست کے گھر پر فائرنگ کروا دی

لاہور(این این آئی)لاہور میں سوشل میڈیا سے شہرت پانے والی دو ٹک ٹاکرز سوزین اور نمرہ نے دوستی ختم کرنے پر اپنی سابقہ دوست اجالا کے گھر پر فائرنگ کروا دی۔ واقعہ تھانہ ہیئر کی حدود میں پیش آیا جہاں اجالا کے بھائی خبیب عباس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس… Continue 23reading دوستی ختم کرنے پر ٹک ٹاکرز کا انتقام، سابقہ دوست کے گھر پر فائرنگ کروا دی

2 کروڑ روپے کی چوری میں ملوث دو خواتین سمیت تین ملزمان گرفتار

datetime 30  جون‬‮  2025

2 کروڑ روپے کی چوری میں ملوث دو خواتین سمیت تین ملزمان گرفتار

سیالکوٹ(این این آئی)سیالکوٹ پولیس نے 2 کروڑ روپے کی بڑی چوری کا معمہ چند گھنٹوں میں حل کرتے ہوئے دو خواتین سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے رہائشی ایک شہری نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دی کہ وہ اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ گھر سے باہر گیا تھا،… Continue 23reading 2 کروڑ روپے کی چوری میں ملوث دو خواتین سمیت تین ملزمان گرفتار

کراچی ائیرپورٹ پر ایک ہی دن میں 3 غیر ملکی طیاروں کو حادثات

datetime 30  جون‬‮  2025

کراچی ائیرپورٹ پر ایک ہی دن میں 3 غیر ملکی طیاروں کو حادثات

کراچی (این این آئی)کراچی ائیر پورٹ پر ایک ہی دن میں تین غیرملکی طیاروں کو حادثات پیش آئے۔ غیر ملکی طیاروں کے ساتھ حادثات 28 جون کو پیش آئے اور اس حوالے سے ائیرپورٹ ذرائع کا بتانا ہے کہ تینوں طیارے تاحال کراچی ائیرپورٹ پر گراؤنڈ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی کوریئر کمپنی کے… Continue 23reading کراچی ائیرپورٹ پر ایک ہی دن میں 3 غیر ملکی طیاروں کو حادثات

راولپنڈی’ بھکاریوں کی موجودگی سیکیورٹی رسک قرار، اینٹی بیگرز اسکواڈ فعال

datetime 30  جون‬‮  2025

راولپنڈی’ بھکاریوں کی موجودگی سیکیورٹی رسک قرار، اینٹی بیگرز اسکواڈ فعال

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی مرکزی شاہراہوں پر بھکاریوں کی موجودگی کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا گیا۔راولپنڈی کی مرکزی شاہراہوں پر بھکاریوں کی بھرمار کے باعث ٹریفک متاثر ہونے کے باعث چیف ٹریفک آفیسر بینش فاطمہ کی ہدایات پر اینٹی بیگرز اسکواڈ فعال کردیا گیا۔ اینٹی بیگرز اسکواڈ نے شہر بھر میں کارروائیوں کا… Continue 23reading راولپنڈی’ بھکاریوں کی موجودگی سیکیورٹی رسک قرار، اینٹی بیگرز اسکواڈ فعال

بینکوں میں چھٹی کا اعلان

datetime 30  جون‬‮  2025

بینکوں میں چھٹی کا اعلان

لاہور( این این آئی)نئے مالی سال 2025-26کے آغاز کی مناسبت سے آج ( منگل)یکم جولائی کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔تمام بینک، ڈی ایف آئیز سمیت مائیکروفنانس بینک یکم جولائی کو پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے تاہم بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے… Continue 23reading بینکوں میں چھٹی کا اعلان

چھکا لگاتے ہی بلے باز کی موت ہوگئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

datetime 30  جون‬‮  2025

چھکا لگاتے ہی بلے باز کی موت ہوگئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

فیروزپور(این این آئی)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو زیر گردش ہے جس میں چھکا لگاتے ہی بلے باز موت کے منہ میں چلا گیا۔انڈین میڈیا کے مطابق وائرل ویڈیو بھارتی ریاست پنجاب کے شہر فیروز پور کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلے باز گینڈ پر چھکا… Continue 23reading چھکا لگاتے ہی بلے باز کی موت ہوگئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

دوستی نہ کرنے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے دوشیزہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 30  جون‬‮  2025

دوستی نہ کرنے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے دوشیزہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مکوآنہ (این این آئی)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ پرتاب نگر میں دوستی نہ کرنے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے دوشیزہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزم ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر کے قاتل نوجوان کو… Continue 23reading دوستی نہ کرنے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے دوشیزہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

1 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 1,051