منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی نظام کے خلاف امریکا پارٹی لانے کی دھمکی،مسک کااعلان

datetime 1  جولائی  2025

امریکی نظام کے خلاف امریکا پارٹی لانے کی دھمکی،مسک کااعلان

نیویارک (این این آئی )ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے ارب پتی مالک ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی سینیٹ نے حکومت کے اخراجات بڑھانے والا نیا بل منظور کیا تو وہ نئی سیاسی جماعت امریکا پارٹی بنانے کا اعلان کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر کہا:… Continue 23reading امریکی نظام کے خلاف امریکا پارٹی لانے کی دھمکی،مسک کااعلان

ترکی کے شہر ازمیر میں خوفناک جنگلاتی آگ، 50 ہزار سے زائد افراد کا انخلا

datetime 1  جولائی  2025

ترکی کے شہر ازمیر میں خوفناک جنگلاتی آگ، 50 ہزار سے زائد افراد کا انخلا

انقرہ (این این آئی)ترکی کے مغربی صوبے ازمیر میں جنگلاتی آگ بے قابو ہوگئی ہے، جس کے بعد 50 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ قدرتی آفات سے نمٹنے والے ترکی کے ادارے آفاد کے مطابق سب سے شدید آگ سیفریحیصار کے جنگلاتی علاقے میں اتوار… Continue 23reading ترکی کے شہر ازمیر میں خوفناک جنگلاتی آگ، 50 ہزار سے زائد افراد کا انخلا

فلسطین میں موت کا رقص جاری، پاکستانی سفیر نے اقوام متحدہ میں حقائق بے نقاب کر دیے

datetime 1  جولائی  2025

فلسطین میں موت کا رقص جاری، پاکستانی سفیر نے اقوام متحدہ میں حقائق بے نقاب کر دیے

نیویارک(این این آئی)پاکستان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی رپورٹ جو سلامتی کونسل کی قرارداد 2334 (قابض فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی غیر قانونی بستیوں)پر عملدرآمد سے متعلق ہے، غزہ میں تکلیف اور سفاکی کی سطح کو حیران کن اور ناقابل برداشت قرار دیتی ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مشرق وسطی… Continue 23reading فلسطین میں موت کا رقص جاری، پاکستانی سفیر نے اقوام متحدہ میں حقائق بے نقاب کر دیے

کسٹمز نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی ویگو گاڑی ضبط کرلی

datetime 1  جولائی  2025

کسٹمز نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی ویگو گاڑی ضبط کرلی

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر اکمل خان باری کی ویگو گاڑی کسٹمز حکام نے پکڑ لی۔ رپورٹ کے مطابق اکمل خان باری نے کسٹمزحکام کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ عدالت نے درخواست پر کسٹمز حکام سے 3جولائی کو جواب طلب کرلیا، جسٹس شاہد کریم نے… Continue 23reading کسٹمز نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی ویگو گاڑی ضبط کرلی

ملک بھر میں 5 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

datetime 1  جولائی  2025

ملک بھر میں 5 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

لاہور (این این آئی) ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی۔شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے، مری، گلیات، اسلام آباد راولپنڈی، سوات، پشاور میں طغیانی، کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا۔ لاہور، گوجرانوالہ، سوات، مالاکنڈ، جہلم،… Continue 23reading ملک بھر میں 5 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا

datetime 1  جولائی  2025

عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا

اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی، مجموعی طور پر محصولات میں گزشتہ سال کی نسبت 26 فیصد یا24.3 کھرب روپے زائد اضافہ ہوا۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگ زیب نے بغیر منی بجٹ129کھرب سے زائد وصولیاں… Continue 23reading عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا

مستقبل میں مکران زون میں 9 شدت کا زلزلہ آ سکتا ہے،ماہر ارضیات کی خطر ناک پیشنگوئی

datetime 1  جولائی  2025

مستقبل میں مکران زون میں 9 شدت کا زلزلہ آ سکتا ہے،ماہر ارضیات کی خطر ناک پیشنگوئی

لاہور(این این آئی)سعودی شاہ فہد یونیورسٹی سے وابستہ ماہر ارضیات ، پروفیسر سائمن پیلیا نے بذریعہ جدید آلات عمّان کی سلمی سطح مرتفع کے نیچے لاوے کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پروفیسر سائمن نے خبردار کیا کہ مستقبل میں مکران زون میں9 میگناٹیوڈ کا زلزلہ آ سکتا جو بڑی تباہی… Continue 23reading مستقبل میں مکران زون میں 9 شدت کا زلزلہ آ سکتا ہے،ماہر ارضیات کی خطر ناک پیشنگوئی

نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 1  جولائی  2025

نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور(این این آئی)نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے2 اہل کار جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل لکی مروت میں غزنی خیل لونگ خیل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جاں بحق کر دیا۔ واقعہ گل باز دھقان… Continue 23reading نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے

datetime 1  جولائی  2025

زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے

لاہور(این این آئی)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،جس کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،جھٹکے زقصور، اوکاڑہ، شیخوپورہ اور مریدکے میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے

1 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 1,050