جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کیلئے آپریشن شروع کرنے کی اجازت

datetime 7  جنوری‬‮  2025

سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کیلئے آپریشن شروع کرنے کی اجازت

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن کو پاکستان کے لیے آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی آدیل ائیرلائن اپنا فلائٹ آپریشن 2 فروری سے شروع کررہی ہے، پہلی پرواز ریاض سے کراچی پہنچے گی، پروازیں کراچی ریاض اور جدہ کیلئے آپریٹ کی جائیں گی۔ رپورٹ… Continue 23reading سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کیلئے آپریشن شروع کرنے کی اجازت

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں

datetime 7  جنوری‬‮  2025

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں

کیپ ٹائون(این این آئی )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گرکر زخمی ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئیں۔ان کو کیپ ٹان کے اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت بہتر ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ… Continue 23reading عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں

کشیدگی سے فائدہ، بھارت افغانستان میں پاکستانی حملوں پر چیخ اٹھا

datetime 7  جنوری‬‮  2025

کشیدگی سے فائدہ، بھارت افغانستان میں پاکستانی حملوں پر چیخ اٹھا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت نے ان فضائی حملوں کی بھی مذمت کردی جن کا پاکستان نے افغانستان پر کرنے کا عوامی طور پر کبھی اعتراف نہیں کیا۔ بھارت نے افغان طالبان کی عبوری انتظامیہ کی حمایت کرنا شروع کردی جنھیں کبھی نئی دہلی پاکستان کی پراکسی کے طور پر دیکھتا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading کشیدگی سے فائدہ، بھارت افغانستان میں پاکستانی حملوں پر چیخ اٹھا

وزیراعظم کے نقش قدم پر چل پڑے،محمد حفیظ کا ‘اووو’ احتجاج ریکارڈ

datetime 7  جنوری‬‮  2025

وزیراعظم کے نقش قدم پر چل پڑے،محمد حفیظ کا ‘اووو’ احتجاج ریکارڈ

لاہور(این این آئی)سابق پاکستانی کپتان محمد حفیظ بھی وزیر اعظم شہباز شریف کے نقش قدم پر چل پڑے، انہوں نے بھی ‘اووو اووو’ کا احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل شہاز شریف نے ایک تقریب میں واقعہ سنایا تھا کہ وہ دورہ جاپان پر تھے اور جاپان کی ہونڈا فیکٹری جا… Continue 23reading وزیراعظم کے نقش قدم پر چل پڑے،محمد حفیظ کا ‘اووو’ احتجاج ریکارڈ

میں اس کے بنا نہیں جی سکتا،شوہرنے بیوی قتل کرکے خود کشی کرلی

datetime 7  جنوری‬‮  2025

میں اس کے بنا نہیں جی سکتا،شوہرنے بیوی قتل کرکے خود کشی کرلی

قاہرہ(این این آئی )مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے خود کشی کرلی۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ قاہرہ گورنری میں پیش آیا جہاں شوہر نے اپنی تیس کی عمر میں بیوی کو بدترین تشدد کرکے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا جس کے بعد خود… Continue 23reading میں اس کے بنا نہیں جی سکتا،شوہرنے بیوی قتل کرکے خود کشی کرلی

کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے، ٹرمپ

datetime 7  جنوری‬‮  2025

کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے، ٹرمپ

اوٹاوا(این این آئی )کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے پر امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پارٹی قیادت اور وزارت اعظمی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں، حکمران… Continue 23reading کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے، ٹرمپ

تبت اور نیپال میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 37 افراد ہلاک

datetime 7  جنوری‬‮  2025

تبت اور نیپال میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 37 افراد ہلاک

کھٹمنڈو(این این آئی )تبت اور نیپال میں 7.1 شدت کا زلزلے کے باعث 37 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ زلزلے بعد ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تبت کا علاقہ ڈنگری… Continue 23reading تبت اور نیپال میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 37 افراد ہلاک

سردی بڑھنے سے دل کے مریضوں کی تعداد میں 10 فیصد تک اضافہ

datetime 7  جنوری‬‮  2025

سردی بڑھنے سے دل کے مریضوں کی تعداد میں 10 فیصد تک اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)کڑاکے کی سردی، دل کے معاملات کو بھی زیر و زبر کرنے لگی، ہسپتالوں میں آنے والے دل کے مریضوں کی تعداد میں 10 فیصد تک اضافہ ہوگیا، طبی ماہرین نے سرد موسم کے دوران دل کے مریضوں کو انتہائی احتیاط برتنے کی تلقین کر دی۔شدید سردی شروع ہونے کے بعد سے… Continue 23reading سردی بڑھنے سے دل کے مریضوں کی تعداد میں 10 فیصد تک اضافہ

مسلمان ہونے کے بعد راکھی ساونت کی نیوایئر نائٹ مسجد نبوی ۖ میں، ویڈیو بیان بھی جاری کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2025

مسلمان ہونے کے بعد راکھی ساونت کی نیوایئر نائٹ مسجد نبوی ۖ میں، ویڈیو بیان بھی جاری کردیا

مدینہ منورہ (این این آئی)بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ فاطمہ المعروف راکھی ساونت نے نئے سال کے موقع پر مسجد نبوی ۖ سے اپنے پرستاروں کیلیے پیغام جاری کردیا۔انٹرنیٹ پر وائرل راکھی ساونت نے اپنے بیان میں کہا کہ سال 2025 میں بہت کچھ اچھا ہونے والا ہے کیونکہ ہم نے اس کا آغاز… Continue 23reading مسلمان ہونے کے بعد راکھی ساونت کی نیوایئر نائٹ مسجد نبوی ۖ میں، ویڈیو بیان بھی جاری کردیا

1 502 503 504 505 506 507 508 509 510 511 512 529