پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

datetime 6  فروری‬‮  2025

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

کراچی(این این آئی)گذشتہ ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 31 جنوری 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد زرمبادلہ… Continue 23reading زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

عمرہ پر جانے والے زائرین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 6  فروری‬‮  2025

عمرہ پر جانے والے زائرین کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی(این این آئی)وفاقی وزارت صحت نے سعودی عرب کی جانب سے گردن توڑ ویکسین لازمی قرار دیے جانے کے بعد ویکسین درآمد کرلی ہے اور پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔وزارت صحت کے ذرائع نے بتایا کہ گردن توڑ بخار ویکسین کی 37 ہزار 500 خوراک پاکستان لائی گئی ہیں اور گردن توڑ بخار کی یہ… Continue 23reading عمرہ پر جانے والے زائرین کیلئے بڑی خوشخبری

علی ظفر کی پرستاروں سے قذافی اسٹیڈیم پہنچنے کی اپیل

datetime 6  فروری‬‮  2025

علی ظفر کی پرستاروں سے قذافی اسٹیڈیم پہنچنے کی اپیل

لاہور( این این آئی)معروف گلوکارعلی ظفر نے اپنے پرستاروں سے آج ( جمعہ) کے روز قذافی اسٹیڈیم پہنچنے کی اپیل کردی۔اپنے مختصروڈیوپیغام میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار نے کہا کہ نئے قذافی اسٹیڈیم کی اوپننگ ہے، افتتاحی تقریب کے دوران میں لائیو پرفارمنس کا مظاہرہ کروں گا، سب پہنچیں۔ واضح رہے کہ آئی سی سی… Continue 23reading علی ظفر کی پرستاروں سے قذافی اسٹیڈیم پہنچنے کی اپیل

100روپے فی لیٹر دودھ فروخت کرنے والے دکاندار کو دھمکیاں

datetime 6  فروری‬‮  2025

100روپے فی لیٹر دودھ فروخت کرنے والے دکاندار کو دھمکیاں

سکھر (این این آئی) دودھ سو روپے فی لیٹر دودھ فروخت کرنے والے دکاندار کو دھمکیاں ملنے لگیں، ان کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ سستا دودھ فروخت کرنے سے منع کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سستا دودھ فروخت کرنے والے دکاندار کو دیگر دکانداروں کی جانب سے دھمکیاں دی جانے لگی۔دکاندار کی حمایت میں… Continue 23reading 100روپے فی لیٹر دودھ فروخت کرنے والے دکاندار کو دھمکیاں

راکھی ساونت نے بھارتیوں کی نفرت کا ذمے دار ثانیہ مرزا کو ٹھہرا دیا

datetime 6  فروری‬‮  2025

راکھی ساونت نے بھارتیوں کی نفرت کا ذمے دار ثانیہ مرزا کو ٹھہرا دیا

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتیوں کی نفرت کا ذمے دار ثانیہ مرزا کو ٹھہرا دیا۔پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے راکھی ساونت نے کہاکہ میں تو پاکستان آ رہی ہوں، میں جانتی ہوں کہ میرا ملک ابھی مجھ سے ناراض ہے کیونکہ میں پاکستانی سے شادی کرنا چاہتی ہوں… Continue 23reading راکھی ساونت نے بھارتیوں کی نفرت کا ذمے دار ثانیہ مرزا کو ٹھہرا دیا

مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

datetime 6  فروری‬‮  2025

مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے کمی سے 569روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے393روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے233روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

وہاب ریاض کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والا گینگ گرفتار، 2خواتین شامل

datetime 6  فروری‬‮  2025

وہاب ریاض کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والا گینگ گرفتار، 2خواتین شامل

لاہور ( این این آئی) کرکٹر اورپنجاب کے سابق وزیر کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔لاہور میں ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ (او سی یو) عمران کشور نے ایس پی عمران کرامت بخاری ،ایس پی آفتاب احمد پھلروان اور ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف کیہمراہ پریس کانفرنس… Continue 23reading وہاب ریاض کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والا گینگ گرفتار، 2خواتین شامل

مریم نواز نے دوسرے صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی ہونہار اسکالر شپ کی منظوری دیدی

datetime 6  فروری‬‮  2025

مریم نواز نے دوسرے صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی ہونہار اسکالر شپ کی منظوری دیدی

لاہور (ا ین این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دے دی ۔ دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے بھی پنجاب کی طرح اہلیت کا یکساں معیار مقررکیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن سے متعلق خصوصی اجلاس منعقد… Continue 23reading مریم نواز نے دوسرے صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی ہونہار اسکالر شپ کی منظوری دیدی

چیمپیئنز ٹرافی سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑی پیشرفت

datetime 6  فروری‬‮  2025

چیمپیئنز ٹرافی سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑی پیشرفت

کراچی(این این آئی)کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے تیار ہوگیا، نئی پانچ منزلہ عمارت مکمل طور پر تیار ہوگئی جبکہ ڈیجیٹل اسکرینز اور ایل ای ڈی لائٹس بھی لگا دی گئیں۔آئی سی سی نے میگا ایونٹ کے لیے اسٹیڈیم کو موضوع قرار دے دیا، 11 فروری کو نیشنل… Continue 23reading چیمپیئنز ٹرافی سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑی پیشرفت

1 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 539