چیمپئینز ٹرافی: نیشنل اسٹیڈیم میں بھارتی جھنڈا نظر نہ آنے پر بھارت میں ہنگامہ
کراچی(این این آئی)کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں چیمپئینز ٹرافی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، وہیں کرکٹ ایرینا کی عمارت سے بھارتی جھنڈا نظر نہ آنے پر بھارتی میڈیا کو آگ لگ گئی۔رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا نے اس بات کی نشاندہی کی نیشنل بینک ایرینا سے بھارتی پرچم غائب ہے جبکہ باقی… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی: نیشنل اسٹیڈیم میں بھارتی جھنڈا نظر نہ آنے پر بھارت میں ہنگامہ