منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 14  فروری‬‮  2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے بڑی کمی متوقع ہے، انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بجھوا دی۔قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناسب سے ہوگی۔انڈسٹری کی جانب سے بھیجی ورکنگ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیل کی قیمت میں 9 روپے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

ٹرمپ کا امریکی جیل میں قید پاکستانی شہری کو بھارت کے حوالے کرنے کا اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2025

ٹرمپ کا امریکی جیل میں قید پاکستانی شہری کو بھارت کے حوالے کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2008 کے ممبئی حملوں میں ملوث پاکستانی نژاد شہری تہور رانا کو بھارت کے حوالے کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی “انادولو” کے مطابق وائٹ ہاؤس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے تہور… Continue 23reading ٹرمپ کا امریکی جیل میں قید پاکستانی شہری کو بھارت کے حوالے کرنے کا اعلان

شیر افضل مروت کا پاکستان چھوڑنے کا اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2025

شیر افضل مروت کا پاکستان چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کو تمام حقائق درست انداز میں نہیں بتائے جاتے، بلکہ انہیں گمراہ کیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان مجھ سے استعفیٰ طلب کریں گے تو میں ایک… Continue 23reading شیر افضل مروت کا پاکستان چھوڑنے کا اعلان

سولر پینلز کی آڑ میں 69 ارب کی منی لانڈرنگ

datetime 14  فروری‬‮  2025

سولر پینلز کی آڑ میں 69 ارب کی منی لانڈرنگ

اسلام آباد(این این آئی)ملک سے سولر پینلز کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے،ایف بی آر حکام نے بتایا کہ 2017 سے 2025 کے درمیان 69 ارب 50 کروڑ روپے کی اوورانوائسنگ کی گئی ہے.جبکہ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ بینکوں کو 20 کروڑ روپے سے زیادہ جرمانہ… Continue 23reading سولر پینلز کی آڑ میں 69 ارب کی منی لانڈرنگ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالرسستا ہو گیا

datetime 14  فروری‬‮  2025

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالرسستا ہو گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر معمولی سستا ہو گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس 859 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 423 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ گزشتہ… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالرسستا ہو گیا

پاکستان کا جوہری توانائی پروگرام دنیا کے کامیاب پروگرامز میں سے ایک قرار

datetime 14  فروری‬‮  2025

پاکستان کا جوہری توانائی پروگرام دنیا کے کامیاب پروگرامز میں سے ایک قرار

اسلام آباد(این این آئی)انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافیل ماریانو گروسی نے پاکستان کے جوہری توانائی پروگرام کو دنیا کے سب سے کامیاب پروگرامز میں سے ایک قرار دے دیا۔ڈائریکٹر آئی اے ای اے رافیل ماریانو گروسی نے چشمہ پاور پلانٹ یونٹ 5 کا دورہ کیا اور ساتھ ہی انہوں نیریڈیو ایکٹیو ویسٹ انسی… Continue 23reading پاکستان کا جوہری توانائی پروگرام دنیا کے کامیاب پروگرامز میں سے ایک قرار

بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کا پاکستان آنے کا عندیہ

datetime 14  فروری‬‮  2025

بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کا پاکستان آنے کا عندیہ

ممبئی(این این آئی) بھارت کے نامور اور عالمی شہرت یافتہ گلوکار دلجیت دوسانجھ نے پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا۔دلجیت دوسانجھ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے سوال و جواب کا سیشن رکھا۔ اس دوران ان سے پاکستانی مداح نے پاکستان آنے سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ہاں جی… Continue 23reading بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کا پاکستان آنے کا عندیہ

سپریم کورٹ کے نئے ججز نے حلف اٹھا لیا ،چیف جسٹس نے حلف لیا

datetime 14  فروری‬‮  2025

سپریم کورٹ کے نئے ججز نے حلف اٹھا لیا ،چیف جسٹس نے حلف لیا

اسلام آباد، کراچی (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 6 ججوں سے حلف لیا۔جسٹس عامر فاروق، جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس شکیل احمد،… Continue 23reading سپریم کورٹ کے نئے ججز نے حلف اٹھا لیا ،چیف جسٹس نے حلف لیا

KBC میں 5 کروڑ جیتنے والا کنگال، دودھ بیچ کر زندگی گزارنے لگا

datetime 14  فروری‬‮  2025

KBC میں 5 کروڑ جیتنے والا کنگال، دودھ بیچ کر زندگی گزارنے لگا

ممبئی (این این آئی)انڈین شو کون بنے گا کروڑ پتی (KBC) سے شہرت پانے والے بہار کے سشیل کمار کو کون نہیں جانتا؟ 2011 میں KBC 5 میں 5 کروڑ جیتنے والے پہلے کنٹیسٹنٹ بننے کے بعد وہ ہر گھر میں مشہور ہو گئے تھے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دولت کی چمک دمک… Continue 23reading KBC میں 5 کروڑ جیتنے والا کنگال، دودھ بیچ کر زندگی گزارنے لگا

1 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 542