اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

کمر عمر میں بڑی کامیابی، 17 سالہ طالبہ نے 40 سالہ پرانی ریاضی کی تھیوری غلط ثابت کر دی

datetime 12  اگست‬‮  2025

کمر عمر میں بڑی کامیابی، 17 سالہ طالبہ نے 40 سالہ پرانی ریاضی کی تھیوری غلط ثابت کر دی

واشنگٹن(این این آئی)17 سالہ ہوم اسکول طالبہ نے 40 سالہ پرانی ریاضی کی تھیوری غلط ثابت کردی، اس طالبہ کو براہِ راست پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ مل گیا۔ریاضی کی دنیا میں طلبہ کے کارناموں کی بیشمار مثالیں موجود ہیں، لیکن کسی کم عمر طالبہ کا بغیر ڈگری حاصل کیے اس شعبے میں بنیادی… Continue 23reading کمر عمر میں بڑی کامیابی، 17 سالہ طالبہ نے 40 سالہ پرانی ریاضی کی تھیوری غلط ثابت کر دی

امریکی ایئرپورٹ پر لینڈ کرتا طیارہ کھڑے ہوائی جہازوں سے ٹکرا گیا

datetime 12  اگست‬‮  2025

امریکی ایئرپورٹ پر لینڈ کرتا طیارہ کھڑے ہوائی جہازوں سے ٹکرا گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست مونٹانا میں ایک چھوٹا طیارہ لینڈنگ کے دوران ایئرپورٹ پر کھڑے ہوئے جہازوں سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی پولیس اور وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا بتانا ہے کہ حادثہ پیر کی دوپہر تقریبا 2… Continue 23reading امریکی ایئرپورٹ پر لینڈ کرتا طیارہ کھڑے ہوائی جہازوں سے ٹکرا گیا

سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

datetime 12  اگست‬‮  2025

سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ایسوسی… Continue 23reading سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

datetime 12  اگست‬‮  2025

سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات (این سی ایم)نے جازان، عسیر، الباحہ اور مکہ مکرمہ کے علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ ژالہ باری اور بارشوں کا امکان ہے۔بارشیں اگلے کچھ… Continue 23reading سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

متحدہ عرب امارات کی ایئرپورٹ اتھارٹیز کا مسافروں کو انتباہ، ممنوعہ اشیاء کی فہرست جاری

datetime 12  اگست‬‮  2025

متحدہ عرب امارات کی ایئرپورٹ اتھارٹیز کا مسافروں کو انتباہ، ممنوعہ اشیاء کی فہرست جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہوائی سفر سے قبل سامان کی درست تیاری اور ممنوعہ اشیاء سے متعلق معلومات رکھنا نہایت ضروری ہے، کیونکہ لاعلمی میں ممنوعہ اشیاء ساتھ لے جانے سے ایئرپورٹ پر مشکلات اور سفر میں تاخیر کا سامنا ہو سکتا ہے۔متحدہ عرب امارات کے ایئرپورٹ حکام، بشمول دبئی اور شارجہ ایئرپورٹس، نے حال ہی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی ایئرپورٹ اتھارٹیز کا مسافروں کو انتباہ، ممنوعہ اشیاء کی فہرست جاری

گائے نے تین دن میں 343 لیٹر دودھ دیکر نیا عالمی ریکارڈ بنادیا

datetime 12  اگست‬‮  2025

گائے نے تین دن میں 343 لیٹر دودھ دیکر نیا عالمی ریکارڈ بنادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برازیل میں ماریلیا نامی گائے نے صرف تین دن میں 343 لیٹر دودھ دے کر نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ماریلیا نے محض تین بار دودھ دینے میں 127.57 کلو دودھ پیدا کر کے 39 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا، جو اس سے قبل کیوبا کی… Continue 23reading گائے نے تین دن میں 343 لیٹر دودھ دیکر نیا عالمی ریکارڈ بنادیا

شاہراہ قراقرم مکمل بند، پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا

datetime 12  اگست‬‮  2025

شاہراہ قراقرم مکمل بند، پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا

گلگت (این این آئی)بالائی ہنزہ میں دریا کے کٹا سے شاہراہِ قراقرم کا بڑا حصہ دریا برد ہونے سے پاکستان اور چین کے درمیان زمینی راستہ منقطع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں گرمی کی شدت کے باعث گلیشیائی پگھلائو کا عمل تیز ہونے سے دریائوں میں پانی کے بہا میں اضافہ ہونے لگا… Continue 23reading شاہراہ قراقرم مکمل بند، پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا

پانچ ممالک پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے ڈیفالٹر نکلے،آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2025

پانچ ممالک پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے ڈیفالٹر نکلے،آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان مختلف ممالک اور عالمی مالیاتی اداروں کا مقروض تو ہے مگر 5 ایسے ملک بھی ہیں جو پاکستان کے ڈیفالٹرز ہیں۔آڈٹ حکام کے انکشاف میں 5 ممالک پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے ڈیفالٹر نکلے، جن میں سری لنکا، بنگلا دیش، عراق، سوڈان اور گنی بسا شامل ہیں۔حکومت پاکستان 40 سال گزرنے کے… Continue 23reading پانچ ممالک پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے ڈیفالٹر نکلے،آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

datetime 12  اگست‬‮  2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی جانب سے شہریوں کو 16 اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔گزشتہ 11 روز میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 72 سینٹ کی کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 71.70 ڈالر سے کم ہوکر 65.98 ڈالر فی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

1 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 1,067