اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ماتحت 4 اہم اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ

datetime 11  اگست‬‮  2025

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ماتحت 4 اہم اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت اہم سرکاری اداروں کی بندش جاری ہے، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ماتحت 4 اہم اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی نے تحریری جواب قومی اسمبلی میں پیش کردیا، جس میں بتایا گیا کہ کونسل فار ورکس اینڈ ہاؤسنگ… Continue 23reading وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ماتحت 4 اہم اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ

عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبریں بے بنیاد ہیں: نیب ذرائع

datetime 11  اگست‬‮  2025

عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبریں بے بنیاد ہیں: نیب ذرائع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — نیب ذرائع نے وضاحت کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے گھر یا جائیداد کی نیلامی سے متعلق چلنے والی خبریں حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان پہلے ہی سرنڈر کر چکے ہیں، اور اس مقدمے میں ان کی… Continue 23reading عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبریں بے بنیاد ہیں: نیب ذرائع

14 اگست سے بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات

datetime 11  اگست‬‮  2025

14 اگست سے بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ 14 اگست سے ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، جس سے اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ اسی دوران، موجودہ بارشوں کا سلسلہ ایک سے دو روز مزید جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ… Continue 23reading 14 اگست سے بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات

ایم بی بی ایس میں داخلے کیلئے امتحان کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 11  اگست‬‮  2025

ایم بی بی ایس میں داخلے کیلئے امتحان کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)ایم بی بی ایس میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم ڈی کیٹ کا امتحانی فیس اس سال 7 ہزار روپے سے بڑھا کر 9 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ سال 2023… Continue 23reading ایم بی بی ایس میں داخلے کیلئے امتحان کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے فوت ہوجانےوالی خاتون کو اہم عہدےپرترقی دےدی

datetime 11  اگست‬‮  2025

وفاقی حکومت نے فوت ہوجانےوالی خاتون کو اہم عہدےپرترقی دےدی

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزارتِ تعلیم کی عدم معلومات کے باعث ایک افسوسناک صورتحال سامنے آئی، جہاں انتقال کر جانے والی خاتون کو اہم عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق رحمت العالمین اتھارٹی کی نئی رکن کے طور پر ڈاکٹر فرخندہ ضیا کا نام فہرست میں شامل تھا، حالانکہ وہ 22 جون 2025… Continue 23reading وفاقی حکومت نے فوت ہوجانےوالی خاتون کو اہم عہدےپرترقی دےدی

گلگت میں بڑا سانحہ، 8 افراد جاں بحق

datetime 11  اگست‬‮  2025

گلگت میں بڑا سانحہ، 8 افراد جاں بحق

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)گلگت میں دنیور نالے کی بحالی کے دوران پیش آنے والے حادثے میں 8 رضاکار جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق حالیہ سیلاب سے متاثرہ دنیور نالے کی مرمت اور صفائی کا کام جاری تھا کہ اچانک مٹی کا بھاری تودا گر گیا، جس کے نیچے آٹھ افراد دب کر موقع… Continue 23reading گلگت میں بڑا سانحہ، 8 افراد جاں بحق

تونسہ شریف میں تین بھائیوں کو زہر دیدیاگیا، تینوں جاں بحق

datetime 11  اگست‬‮  2025

تونسہ شریف میں تین بھائیوں کو زہر دیدیاگیا، تینوں جاں بحق

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)تونسہ شریف میں پیش آنے والے ایک دلخراش واقعے میں تین سگے بھائی مبینہ طور پر زہر خورانی کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔اطلاعات کے مطابق تینوں کمسن بچے شدید حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے لیکن دورانِ علاج دم توڑ گئے۔… Continue 23reading تونسہ شریف میں تین بھائیوں کو زہر دیدیاگیا، تینوں جاں بحق

کربلا میں کلورین گیس لیک، 600 سے زائد زائرین دم گھٹنے پر اسپتال پہنچ گئے

datetime 11  اگست‬‮  2025

کربلا میں کلورین گیس لیک، 600 سے زائد زائرین دم گھٹنے پر اسپتال پہنچ گئے

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)عراق کے مقدس شہر کربلا میں کلورین گیس کے اخراج کے باعث 600 سے زیادہ زائرین کو سانس لینے میں دشواری پیش آئی، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔عراقی وزارتِ صحت کے مطابق اس واقعے میں 621 افراد متاثر ہوئے، تاہم طبی امداد ملنے کے بعد سب کو صحت یاب… Continue 23reading کربلا میں کلورین گیس لیک، 600 سے زائد زائرین دم گھٹنے پر اسپتال پہنچ گئے

پی ٹی آئی نے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر قوم سے معا فی مانگ لی

datetime 11  اگست‬‮  2025

پی ٹی آئی نے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر قوم سے معا فی مانگ لی

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کے فیصلے پر قوم سے معذرت کر لی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران اسد قیصر نے اعتراف کیا کہ عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ کے دور میں جنرل… Continue 23reading پی ٹی آئی نے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر قوم سے معا فی مانگ لی

1 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 1,067