منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ماہرہ خان کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 12  فروری‬‮  2025

ماہرہ خان کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

کراچی (این این آئی)سپر سٹار ماہرہ خان کو حال ہی میں انسٹاگرام پر بولڈ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر تنقید سامنا ہے۔اداکارہ کی تعریفیں کرنے والے صارفین نے ماہرہ خان کو برے کمنٹس پر توجہ نہ دینے کا مشورہ بھی دیا اور انہوں نے اداکارہ کے انداز اور اداوں کو خوب پسند کیا۔جہاں صارفین… Continue 23reading ماہرہ خان کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری

datetime 11  فروری‬‮  2025

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی جانب سے کیپسٹی چارجز میں کمی سے ملک بھر کے لیے بجلی سستی ہونیکا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست پر(آج)بدھ کونیپرامیں سماعت کی جائے گی۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے رواں مالی… Continue 23reading بجلی صارفین کیلئے خوشخبری

نئے ، پرانے گھروں کی ویلیوایشن میں فرق دوبارہ لاگو،ایف بی آر کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 11  فروری‬‮  2025

نئے ، پرانے گھروں کی ویلیوایشن میں فرق دوبارہ لاگو،ایف بی آر کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(این این آئی)پراپرٹی سیکٹر کیلئے بڑا ریلیف دے دیا گیا،نئے اور پرانے بنگلے اور فلیٹس کی ویلیوایشن میں فرق دوبارہ لاگو کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایف بی آر کی جانب سے کراچی کیلئے جائیداد کی قیمتوں پر نظرثانی کے بعد ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ایف بی آر نے کراچی سے متعلق… Continue 23reading نئے ، پرانے گھروں کی ویلیوایشن میں فرق دوبارہ لاگو،ایف بی آر کا نوٹیفکیشن جاری

نازش جہانگیر کراچی طیارہ حادثے میں کیسے بال بال بچ گئیں؟ حیران کن انکشاف

datetime 11  فروری‬‮  2025

نازش جہانگیر کراچی طیارہ حادثے میں کیسے بال بال بچ گئیں؟ حیران کن انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 میں کراچی کے ماڈل کالونی میں تباہ ہونے والے بدقسمت پی آئی اے طیارے میں وہ بھی سوار ہونے والی تھیں، لیکن پرواز ان سے چھوٹ گئی۔حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران، نازش نے بتایا کہ انہیں لاہور سے کراچی جانے والی… Continue 23reading نازش جہانگیر کراچی طیارہ حادثے میں کیسے بال بال بچ گئیں؟ حیران کن انکشاف

پنجاب میں ہزاروں بھرتیاں،جاب اوپن،جانیں تفصیلی رپورٹ میں کن کن محکموں میں کتنی آسامیاں آئی ہیں

datetime 11  فروری‬‮  2025

پنجاب میں ہزاروں بھرتیاں،جاب اوپن،جانیں تفصیلی رپورٹ میں کن کن محکموں میں کتنی آسامیاں آئی ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کابینہ کے اہم فیصلے: رمضان پیکیج، کانسٹیبل بھرتیاں اور دیگر منصوبے منظور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے، جن میں رمضان المبارک کے لیے خصوصی پیکیج، پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی اور دیگر ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔ اجلاس میں ’نگہبان رمضان‘ اسکیم… Continue 23reading پنجاب میں ہزاروں بھرتیاں،جاب اوپن،جانیں تفصیلی رپورٹ میں کن کن محکموں میں کتنی آسامیاں آئی ہیں

پاکستان میں سویا بین کی درآمد کا آغاز، مرغی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

datetime 11  فروری‬‮  2025

پاکستان میں سویا بین کی درآمد کا آغاز، مرغی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کراچی(این این آئی) امریکا سے سویا بین کی درآمد کے بعد مرغی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ، سویا بین کی درآمد پر پابندی سے فیڈ مہنگی ہوگئی تھی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سویا بین کی درآمد کا آغازہوگیا،قانون سازی ہونے کے بعد 2 سال میں پہلا جہاز پورٹ قاسم پرلنگرانداز ہوا۔امریکا سے… Continue 23reading پاکستان میں سویا بین کی درآمد کا آغاز، مرغی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ٹھیکوں کیلئے غیر ملکیوں کو رشوت دینے پر امریکیوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط

datetime 11  فروری‬‮  2025

ٹھیکوں کیلئے غیر ملکیوں کو رشوت دینے پر امریکیوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں کو بیرون ممالک میں ٹھیکے لینے کیلئے غیر ملکی حکومتوں کو رشوت دینے کے دروازے کھول دیے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے محکمہ انصاف کو پابند کرنے کے حکمنامے سمیت کئی ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیے ۔صدر ٹرمپ نے جس حکمنامے… Continue 23reading ٹھیکوں کیلئے غیر ملکیوں کو رشوت دینے پر امریکیوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط

ویڈیو: مودی مصافحے کیلئے ہاتھ بڑھاتے رہ گئے، فرانسیسی صدر نظر انداز کرکے گزرگئے

datetime 11  فروری‬‮  2025

ویڈیو: مودی مصافحے کیلئے ہاتھ بڑھاتے رہ گئے، فرانسیسی صدر نظر انداز کرکے گزرگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فرانسیسی صدر امانیول میکرون نے ایک تقریب کے دوران عالمی رہنماؤں سے مصافحہ کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو نظر انداز کر دیا۔پیرس میں مصنوعی ذہانت سے متعلق منعقدہ سمٹ میں شرکت کے لیے پہنچنے پر میکرون نے وہاں موجود عالمی قائدین سے خیرمقدمی ملاقات کی اور گرمجوشی سے… Continue 23reading ویڈیو: مودی مصافحے کیلئے ہاتھ بڑھاتے رہ گئے، فرانسیسی صدر نظر انداز کرکے گزرگئے

8فروری کو احتجاج نہ کرنیوالے پی ٹی آئی ارکان کے نام عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2025

8فروری کو احتجاج نہ کرنیوالے پی ٹی آئی ارکان کے نام عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے 8فروری کو احتجاج نہ کرنیوالے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی رپورٹ بانی عمران خان کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیف آرگنائزر پنجاب نے 8فروری احتجاج سے متعلق رپورٹ مرتب کر لی ہے جن ٹکٹ ہولڈرز اور عہدیداران نے… Continue 23reading 8فروری کو احتجاج نہ کرنیوالے پی ٹی آئی ارکان کے نام عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ

1 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 542