اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ایل این جی مہنگی کر دی۔میڈیارپورٹ کے اوگرا نے فروری کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 0.23 ڈالر فی ایم ایم بی… Continue 23reading اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا