منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

datetime 14  فروری‬‮  2025

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی اچھال دیکھنے میں آئی ہے، ایک ہی دن میں 2200روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا یہ مسلسل دوسرا دن ہے، گزشتہ روز 2500روپے کی بڑھوتری دیکھنے میں آئی تھی۔ بدھ کے… Continue 23reading سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

ویلنٹائن ڈے ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 8خواتین سمیت 15افراد گرفتار

datetime 14  فروری‬‮  2025

ویلنٹائن ڈے ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 8خواتین سمیت 15افراد گرفتار

لاہور ( این این آئی )لاہور میں پولیس نے ویلنٹائن ڈے پارٹی پر چھاپہ مار کر 8خواتین سمیت 15افراد کو گرفتار کرلیا۔گلبرگ پولیس نے ہالی روڈ کے ایک ہوٹل میں چھاپہ مارا۔ ہوٹل میں ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے ڈانس پارٹی جاری تھی۔ پارٹی سے 8خواتین سمیت 15 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے… Continue 23reading ویلنٹائن ڈے ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 8خواتین سمیت 15افراد گرفتار

وہیل نے نوجوان کو زندہ نگل لیا، ویڈیو وائرل

datetime 14  فروری‬‮  2025

وہیل نے نوجوان کو زندہ نگل لیا، ویڈیو وائرل

سان تیاگو(این این آئی )جنوبی چلی میں ایک ہمپ بیک وہیل نے چھوٹی کشتی میں سوار ایک شخص کو نگل لیا اورچند لمحوں بعد اسے بحفاظت منہ سے باہر پھینک دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ حیران کن منظر مکمل طور پر کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا۔ ایڈرین سِمانکاس ہفتے کو پیٹاگونیا کے شہر پنٹا… Continue 23reading وہیل نے نوجوان کو زندہ نگل لیا، ویڈیو وائرل

2030 میں بڑا سیارچہ زمین سے ٹکرانے کا خطرہ، سائنسدانوں کی کئی ممالک کو وارننگ

datetime 14  فروری‬‮  2025

2030 میں بڑا سیارچہ زمین سے ٹکرانے کا خطرہ، سائنسدانوں کی کئی ممالک کو وارننگ

نیویارک(این این آئی )امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے مطابق زمین کی جانب تیزی سے بڑھتا ایک سیارچہ ممکنہ طور پر 22 دسمبر 2032 کو زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔ اس کے ٹکرانے کے امکانات 2.1 فیصد ہیں، جبکہ 97.9 فیصد امکان ہے کہ یہ زمین کے قریب سے گزر جائے گا۔ تاہم، اگر یہ… Continue 23reading 2030 میں بڑا سیارچہ زمین سے ٹکرانے کا خطرہ، سائنسدانوں کی کئی ممالک کو وارننگ

رمضان المبارک کا چاند کب دیکھیں گے؟سعودی ماہر فلکیات نے بتا دیا

datetime 14  فروری‬‮  2025

رمضان المبارک کا چاند کب دیکھیں گے؟سعودی ماہر فلکیات نے بتا دیا

ریاض(این این آئی)اسلامی ممالک رمضان المبارک 1446 ھ کا چاند جمعہ 28 فروری 2025 کو دیکھیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق 28 فروری کو ماہ رمضان کے چاند کا مشاہدہ مغربی ایشیا، بیشتر افریقا اور جنوبی یورپ میں دوربین کے ذریعے ممکن ہوگا جبکہ شمالی اور جنوبی امریکا کے وسیع علاقوں میں آنکھ سے دیکھا… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند کب دیکھیں گے؟سعودی ماہر فلکیات نے بتا دیا

گوہر رشید اور کبری خان رشتہ ازدواج میں منسلک، عمرہ ادا، خانہ کعبہ سے تصویر شیئر کردی

datetime 14  فروری‬‮  2025

گوہر رشید اور کبری خان رشتہ ازدواج میں منسلک، عمرہ ادا، خانہ کعبہ سے تصویر شیئر کردی

لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز کے معروف اداکار مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبری خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔گوہر رشید اور کبری خان نے انسٹاگرام پر نکاح کے بعد عمرے کی ادائیگی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصویر میں گوہر اور کبری خان کو خانہ کعبہ کے غلاف کو ہاتھ لگاتے اور خانہ… Continue 23reading گوہر رشید اور کبری خان رشتہ ازدواج میں منسلک، عمرہ ادا، خانہ کعبہ سے تصویر شیئر کردی

واش روم جانا جرم بن گیا، ڈپٹی کمشنر کا ملازم پر تشدد،تھپڑ،گھونسے،ٹھڈے مارکر برا حال کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2025

واش روم جانا جرم بن گیا، ڈپٹی کمشنر کا ملازم پر تشدد،تھپڑ،گھونسے،ٹھڈے مارکر برا حال کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دورانِ ڈیوٹی واش روم جانے پر درجہ چہارم کے ملازم پر تشدد کیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ڈی سی نے نہ صرف ملازم کو سرعام تھپڑ مارے بلکہ گھونسے اور ٹھڈے بھی رسید کیے، ساتھ ہی پولیس کو حکم دیا کہ اسے… Continue 23reading واش روم جانا جرم بن گیا، ڈپٹی کمشنر کا ملازم پر تشدد،تھپڑ،گھونسے،ٹھڈے مارکر برا حال کردیا

شیر افضل مروت اپوزیشن گیٹ کے بجائے اسمبلی میں حکومتی گیٹ سے داخل ہوئے

datetime 14  فروری‬‮  2025

شیر افضل مروت اپوزیشن گیٹ کے بجائے اسمبلی میں حکومتی گیٹ سے داخل ہوئے

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں ایوان حزب اختلاف کے نعروں سے گونجتا رہا، شیر افضل مروت نے پارٹی سے نکالے جانے پر اپنی ہی پارٹی سے سوال پوچھا کہ مجھے کیوں نکالا؟اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وقفہ سوالات کے دوران مہرین رزاق بھٹو نے پوچھا… Continue 23reading شیر افضل مروت اپوزیشن گیٹ کے بجائے اسمبلی میں حکومتی گیٹ سے داخل ہوئے

بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟

datetime 14  فروری‬‮  2025

بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں بارشوں کا نیا سسٹم 18 فروری کو داخل ہوگا، جس کے باعث مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 19 فروری کو لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہو سکتی ہے۔ اس وقت صوبے میں خشک موسم… Continue 23reading بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟

1 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 543