منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

یونیورسٹی میں مبینہ جنسی ہراسگی کے الزام میں پروفیسر گرفتار

datetime 17  فروری‬‮  2025

یونیورسٹی میں مبینہ جنسی ہراسگی کے الزام میں پروفیسر گرفتار

پشاور(این این آئی)ملاکنڈیونیورسٹی کی طالبہ نے پروفیسر پر مبینہ طور پرہراسانی کا الزام لگا دیا جب کہ حکام نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا۔لیویز ذرائع کے مطابق ملاکنڈ لیویز نے پروفیسر کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے موبائل فون سے ڈیٹا لیولز نے… Continue 23reading یونیورسٹی میں مبینہ جنسی ہراسگی کے الزام میں پروفیسر گرفتار

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے بری خبر آ گئی

datetime 17  فروری‬‮  2025

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے بری خبر آ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے شرائط کے باعث رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو بحالی کیلئے مراعات دینے کی مخالفت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کی کڑی شرائط آڑے آگئیں۔ ایف بی آر کی جانب سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو بحالی کیلئے… Continue 23reading ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے بری خبر آ گئی

پاکستانی لڑکے کی محبت میں ناکام واپس جانیوالی امریکی خاتون دبئی میں گرفتار

datetime 17  فروری‬‮  2025

پاکستانی لڑکے کی محبت میں ناکام واپس جانیوالی امریکی خاتون دبئی میں گرفتار

دبئی (این این آئی)پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو دبئی میں حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اونیجا اینڈریو رابنسن 7 فروری کی رات کراچی سے پرواز ای کے 603 سے دبئی پہنچی تھی۔ اس نے دبئی سے پرواز ای کے 203 سے نیویارک جانا… Continue 23reading پاکستانی لڑکے کی محبت میں ناکام واپس جانیوالی امریکی خاتون دبئی میں گرفتار

ہم جنس پرستوں کی مسجد کے ہم جنس پرست امام کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2025

ہم جنس پرستوں کی مسجد کے ہم جنس پرست امام کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا کے پہلے اعلانیہ ہم جنس پرست امام سمجھے جانے والے محسن ہینڈرکس کو جنوبی افریقہ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ 57 سالہ امام کیپ ٹاؤن میں ایک ایسی مسجد چلاتے تھے جو ہم جنس پرستوں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ کے طور پر جانی جاتی تھی۔ انہیں… Continue 23reading ہم جنس پرستوں کی مسجد کے ہم جنس پرست امام کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

دنیا2060میں ختم ہوجائیگی،نیوٹن کے خط میں سنسنی خیز انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2025

دنیا2060میں ختم ہوجائیگی،نیوٹن کے خط میں سنسنی خیز انکشاف

نیویارک(این ای آئی )مشہور ریاضی دان اور طبعیات دان سر آئزک نیوٹن کے 300 برس سے زائد عرصہ قبل لکھے گئے خط میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کا اختتام کب ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق 1704 میں لکھے گئے خط میں نیوٹن نے ریاضی کی متعدد کیلکیولیشنز کی مدد سے یہ بتانے کی کوشش ہے… Continue 23reading دنیا2060میں ختم ہوجائیگی،نیوٹن کے خط میں سنسنی خیز انکشاف

پاکستانی اور بھارتی لیجنڈز نے پاک بھارت میچ سے متعلق بڑی پیشگوئیاں کردیں

datetime 16  فروری‬‮  2025

پاکستانی اور بھارتی لیجنڈز نے پاک بھارت میچ سے متعلق بڑی پیشگوئیاں کردیں

لاہور ( این این آئی) پاکستان اور بھارت کا چیمپئنز ٹرافی میں 23فروری کو اہم ٹاکرا ہوگا، پاکستان اور بھارت کے لیجنڈز کھلاڑیوں نے فیورٹ ٹیم، اسٹار بیٹرز اور بولرز سے متعلق اہم پیشگوئیاں کردیں جبکہ یہ بھی بتادیا کہ کون فاتح ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے سابق لیجنڈز نے چیمپئنز ٹرافی میچ کے اسٹار کھلاڑیوں… Continue 23reading پاکستانی اور بھارتی لیجنڈز نے پاک بھارت میچ سے متعلق بڑی پیشگوئیاں کردیں

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

datetime 16  فروری‬‮  2025

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی خوشخبری سنا دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم چترال، دیر، سوات… Continue 23reading اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

کراچی سے ہنی مون کیلئے وادی نیلم جانے والا نوبیاہتا جوڑا دم گھٹنے سے چل بسا

datetime 16  فروری‬‮  2025

کراچی سے ہنی مون کیلئے وادی نیلم جانے والا نوبیاہتا جوڑا دم گھٹنے سے چل بسا

کراچی (این این آئی)کراچی سے ہنی مون منانے کے لیے وادی نیلم جانے والا جوڑا گیسٹ ہاؤس میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر کے رہائشی 25 سالہ سید محمد طحہٰ علی اور ان کی 22 سالہ اہلیہ دعا زہرہ زاہد جمعے کو مظفرآباد سے تقریباً 145 کلومیٹر شمال… Continue 23reading کراچی سے ہنی مون کیلئے وادی نیلم جانے والا نوبیاہتا جوڑا دم گھٹنے سے چل بسا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2025

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹرکمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے13 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی… Continue 23reading حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

1 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 543