صوبائی حکومت کا مزید 5 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
سکھر(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس سال مزید 5 لاکھ سولر سسٹم تقسیم کریں گے۔ سکھر میں گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ اس سال 2 لاکھ سولرسسٹم دینے کا فیصلہ کیا تھا جو بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم کیے جائیں گے جن… Continue 23reading صوبائی حکومت کا مزید 5 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینے کا فیصلہ