چیمپئنز ٹرافی، پاک بھارت میچ کیلئے ٹکٹ 12 لاکھ روپے میں فروخت ہونے کا انکشاف
دبئی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کا ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلے کیلئے بلیک میں انتہائی مہنگے ٹکٹ فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے دبئی میں ہونیوالے میچ کا ایک ٹکٹ بلیک مارکیٹ میں 12 لاکھ روپے سے زائد میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی، پاک بھارت میچ کیلئے ٹکٹ 12 لاکھ روپے میں فروخت ہونے کا انکشاف