سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی
کراچی(این این آئی)سونے کی قیمتیں عالمی اور مقامی سطح پر ایک بار پھر بڑھ گئیں۔سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے کی خریداری سے متعلق سرگرمیاں برقرار رہنے سے بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کے اضافے سے 2ہزار 900ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں میں… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی