بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

datetime 18  فروری‬‮  2025

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

لاہور( این این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق 19سے 21فروری کے دوران گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور شدید برفباری کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق 19اور 20فروری کے دوران چترال، دیر، سوات، پشاور، چارسدہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری متوقع ہے، 19سے 21فروری… Continue 23reading تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

سات ماہ کے دوران برآمدات میں پونے دو ارب ڈالر کا اضافہ

datetime 17  فروری‬‮  2025

سات ماہ کے دوران برآمدات میں پونے دو ارب ڈالر کا اضافہ

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال2024-25 کے پہلے7 ماہ میں پاکستانی برآمدات میں ایک ارب 77 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ٹیکسٹائل، غذائی اشیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،… Continue 23reading سات ماہ کے دوران برآمدات میں پونے دو ارب ڈالر کا اضافہ

نواز شریف کو غلط نکالا گیا، شیر افضل مروت

datetime 17  فروری‬‮  2025

نواز شریف کو غلط نکالا گیا، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو غلط نکالا گیا،نواز شریف کو اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ اور ثاقب نثار نے مل کر نکلوایا، اس میں پی ٹی آئی کا کوئی کردار نہیں ہوسکتا تھا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading نواز شریف کو غلط نکالا گیا، شیر افضل مروت

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

datetime 17  فروری‬‮  2025

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

کراچی(این این آئی)سال 2025 کے دوسرے مہینے میں بھی سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔ البتہ، ٹرینڈنگ کی اس فہرست میں ایپل اور سام سنگ کی دو نئی ڈیوائسز کی انٹری ہوئی ہے۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست کے مطابق پہلے نمبر… Continue 23reading گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

معروف اداکار نے 48 سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکی سے دوسری شادی کرلی

datetime 17  فروری‬‮  2025

معروف اداکار نے 48 سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکی سے دوسری شادی کرلی

دبئی (این این آئی)سابق بھارتی اداکار ساحل خان نے 48 سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکی میلانا الیگزینڈرا سے دبئی میں شادی کرلی ہے۔شادی کی تقریب دبئی کے برج خلیفہ کے سامنے منعقد ہوئی، جس کی جھلکیاں ساحل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں شیئر کیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈویوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکانٹ پر ساحل… Continue 23reading معروف اداکار نے 48 سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکی سے دوسری شادی کرلی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں تنزلی سے دوچار

datetime 17  فروری‬‮  2025

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں تنزلی سے دوچار

کراچی(این این آئی)پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی پرواز جاری رہی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔بیرونی ادائیگیوں کے دبا، برآمدات میں چیلنجز کی وجہ سے اس کی محدود پیمانے پر نمو اور بڑھتی ہوئی درآمدات کے باعث پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی پرواز جاری رہی لیکن اس… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں تنزلی سے دوچار

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو ملاقات کیلئے بلالیا

datetime 17  فروری‬‮  2025

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو ملاقات کیلئے بلالیا

اسلام آباد (این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ملاقات کیلئے بلالیا ۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنمائوں نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام شیر افضل مروت تک پہنچا دیا۔ اس حوالے سے شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مجھے بتایا گیا ہے… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو ملاقات کیلئے بلالیا

آپ مجھے نہیں سنبھال سکتے، راکھی نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی

datetime 17  فروری‬‮  2025

آپ مجھے نہیں سنبھال سکتے، راکھی نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے راکھی نے کہا کہ میں مفتی قوی سے شادی کیلئے سنجیدہ نہیں ہوں، میں نہیں جانتی کہ ان کی 100بیویاں ہیں یا 900، لیکن میں اکیلی ایک لاکھ عورتوں کے برابر ہوں،… Continue 23reading آپ مجھے نہیں سنبھال سکتے، راکھی نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی

کھسر پھسر پر قومی اسمبلی کی سیٹ کیوں چھوڑوں؟ پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دونگا،شیر افضل

datetime 17  فروری‬‮  2025

کھسر پھسر پر قومی اسمبلی کی سیٹ کیوں چھوڑوں؟ پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دونگا،شیر افضل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ کھسر پھسر پر قومی اسمبلی کی سیٹ کیوں چھوڑیں؟ پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے۔ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ 26 ویں آئینی ترمیم پر جو… Continue 23reading کھسر پھسر پر قومی اسمبلی کی سیٹ کیوں چھوڑوں؟ پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دونگا،شیر افضل

1 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 544