پاک بھارت ٹاکرا: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
دبئی (این این آئی) بھارت نے ویرات کوہلی کی سنچری کی بدولت پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی ،پہلے بیٹنگ کرتے ہ وئے پاکستانی ٹیم 50 اوورز بھی پورے نہیں کھیل سکی، پوری قومی ٹیم 2 گیندیں قبل ہی 241 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پاکستان کی جانب سے سعود شکیل 64 رنز بناکر نمایاں… Continue 23reading پاک بھارت ٹاکرا: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی