سابق آسٹریلوی کپتان کینسر کے مرض میں مبتلا، مداحوں کیلیے پیغام جاری
سڈنی (این این آئی)جِلد کے کینسر میں مبتلا آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے بیماری سے متعلق پیغام جاری کردیا۔44 سالہ مائیکل کلارک نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اسکن کینسر خاص طور پر آسٹریلیا میں ایک حقیقت ہے، میرے ناک پر ایک اور کٹ پڑ گیا ہے، دوستانہ… Continue 23reading سابق آسٹریلوی کپتان کینسر کے مرض میں مبتلا، مداحوں کیلیے پیغام جاری






































