موٹروے کے دو سیکشنز شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے متعدد سیکشنز ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دیے ہیں۔ ملتان شیر شاہ انٹرچینج سے ظاہر پیر تک ایم 5 جبکہ ایم ون پر پشاور سے رشکئی تک راستہ مکمل طور پر بند ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس… Continue 23reading موٹروے کے دو سیکشنز شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند






































